آذربائیجان سے سستی گیس کا معاہدہ، وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے عوام کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرمملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت 1300 کیوبک فٹ گیس روزانہ کی بنیاد پرملک میں لانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آذربائیجان سے معاہدہ کیا ہے کہ وہ ہمیں ہرماہ ایک کارگو فراہم […]

موجیں ہی موجیں، سونے کی قیمتوں میں پھر نمایاں کمی ہوگئی، خریداروں کیلئے اچھی خبر

کراچی(پی این آئی)موجیں ہی موجیں، سونے کی قیمتوں میں پھر نمایاں کمی ہوگئی۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1700 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 221700روپے […]

دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری،جانتے ہیں پاکستان کس نمبر پر ہے؟

نیویارک (پی این آئی)ورلڈ آف اسٹیٹکس نے دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری کیے ہیں جس کے مطابق پاکستان مہنگائی کی شرح کے حوالے سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔ ورلڈ آف اسٹیٹکس کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی […]

چین کے ایک ارب ڈالر کے بعد عالمی ادارے نے کروڑوں ڈالر دینے پر آمادگی ظاہر کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 60 کروڑ ڈالرز کے پروجیکٹ فنانسنگ کی منظوری دینے کے لیے تیار ہے جس میں سے خیبرپختونخوا میں چشمہ رائٹ بینک کینال کے لیے مالی اعانت فراہم کی جائے گی۔۔۔۔ […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

کراچی(آئی این پی)ملک میں آج سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا کے بھاو میں گزشتہ روز 1700 روپے اضافے کے بعد آج 2700 روپے کا اضافہ ہوا […]

پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر قرض موصول، زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کتنے ارب ڈالر ہو گئے؟

کراچی(آئی این پی) چین سے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے ہیں جس کی اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہونے کے براہ راست اثرات زرمبادلہ کے ذخائر پر پڑے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق […]

بجلی کی قیمتوں میں پھر کمی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)بجلی کی قیمتوں میں پھر کمی کر دی گئی۔۔ کراچی کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں معمولی کمی کردی گئی۔ کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجی کی قیمت میں 5 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری […]

10ہزار روپے کے نوٹ کی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سوشل میڈیا پر 10 ہزار روپے کے پاکستانی کرنسی نوٹ کی تصویر گردش کر رہی ہے جس کے حوالے یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان 10 ہزار روپے مالیت کا نیا کرنسی نوٹ جاری کرنے والا ہے۔ اس […]

آئی ایم ایف کو بائے بائے، چین نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) چین نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی۔۔۔ پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے ۔ چین کی طرف سے ایک ارب ڈالر کمرشل قرض کی صورت میں ملا ہے، قرض ملنے کے بعد پاکستانی […]

سمارٹ فونز کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، سستا اور بہترین فیچرز والا موبائل متعارف کروا دیا گیا

لاہور(پی این آئی)مشہور سمارٹ فون ساز کمپنی، شیاؤمی نے آج اپنے نئے اسمارٖٹ فون، ریڈمی 12 سی کا اعلان کیا ہے۔ یہ کم بجٹ کا طاقتور اور وسیع طرز کا اینٹری لیول اسمارٹ فون بھی ہے۔ اپنے ہمہ گیرفیچرزسے مالامال اس فون کا مقصد یہ […]

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی

اسلام آباد (پی این آئی)کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں معمولی کمی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 پیسے فی یونٹ کمی کر دی۔ […]

close