قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئےبڑی اچھی خبر آگئی

پنجاب میں آسان کاروبار فنانس اسکیم کے تحت قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، جہاں وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت آسان کاروبار فنانس اسکیم کی پراجیکٹ سٹئرنگ کمیٹی کا تیسرا اجلاس پیسک ہاؤس میں منعقد ہوا جس […]

پی ٹی اے کی درآمد کردہ موبائل فونز پر بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت

  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرونِ ملک سے درآمد کیے جانے والے موبائل فونز پر عائد بھاری ٹیکسوں میں کمی کی حمایت کر دی ہے، جس کے بعد 2026 میں پاکستان میں موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی امید […]

سونا سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی دیکھی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، گزشتہ روز 5,700 روپے کے اضافے کے بعد آج فی تولہ سونے کی قیمت 4,700 روپے گھٹ کر 4 لاکھ 55 […]

سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

گذشتہ روز معمولی کمی کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونا 5,700 روپے مہنگا ہو کر 460,262 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 […]

آپ پیٹرول اور ڈیزل پر فی لٹرکتنا ٹیکس ادا کر رہے ہیں ؟اہم خبر

حکومت نے نئے سال کے موقع پر عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے، جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل پر وصول کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔ پیٹرول کی قیمت میں 10.28 […]

کیا مہنگا ہوا کیا سستا ؟ پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق نومبر کے مقابلے میں دسمبر کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2025 میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح […]

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اوگرا کی نوٹیفکیشن کے مطابق، ایل پی جی فی کلو 10 روپے 69 پیسے مہنگی ہو گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت […]

عوام کو مہنگائی کا تحفہ ، ایل پی جی مہنگی

 اوگرا  نے  نئے سال پر عوام کو مہنگائی کا تحفہ  دے دیا۔ اوگرا نےایل پی جی 10 روپے69 پیسے فی کلو مزیدمہنگی کردی .ایل پی جی کا11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر126روپے9 پیسےمہنگا ہوگیا ۔گھریلو سلنڈر 126 روپے  اضافے کے بعد 2 ہزار 592 کا ہوگیا. اوگرا […]

close