روپیہ تگڑا، ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ،انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 76پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 291.76 روپے سے گر 291 روپے تک گرگیا،انٹر بینک میں ڈالر 307.10 روپے کی بلند سطح سے اب تک 16.10 روپے […]

موجودہ نظام سے بجلی پیدا کرنے والوں کو بہت زیادہ منافع مل رہا ہے، عالمی بینک کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی ) عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی بدانتظامی کو نقصانات کی بڑی وجہ قرار دے دیا۔     میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں ’روشن مستقبل‘ کے عنوان سے سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے […]

200 یونٹس استعمال کرنے والے ان صارفین کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی مزید مہنگی، 200 یونٹ پر نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے فی یونٹ 35 روپے سے زائد کا ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے باعث 6 ماہ کیلئے بجلی […]

پاکستان کی معیشت کی بحالی میں تعمیراتی کاموں، کنسٹرکشن اور پراپرٹی کی خرید فروخت کو اہم قرار دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی سیاسی ,صنعتی و تجارتی برادری سے وابستہ معروف شخصیات نے پاکستان کی معیشت کی بحالی میں تعمیراتی کاموں یعنی کنسٹریکشن اور پراپرٹی کی خرید فروخت کو اہم قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ریئل اسٹیٹ انڈسٹری لوئر […]

حکومت کا ڈالر خریدنے والے افراد کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ، سرکاری افسران، سیاسی اور کاروباری شخصیات پر ہاتھ ڈالا جائے گا

اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے اور ڈالر خریدنے والے افراد کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کرکے ان کے بارے […]

نیپرا نے 200یونٹس بجلی استعمال کرنیوالوں پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے باعث 6 ماہ کے لیے بجلی مہنگی ہونے کے فیصلے کے بعد ماہانہ 101 سے 200 یونٹ استعمال پرنان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے فی یونٹ 35 روپے 92 پیسے کا […]

سونا خریدنے والوں کیلئے بُری خبر آگئی، فی تولہ قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی ) ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ اور 10 گرام کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران فی اونس سونے کی قیمت معمولی اضافے کے بعد 1925 ڈالر کی سطح پر […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق روپے کی قدر میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔حکام نے کہا کہ یکم اکتوبر […]

معروف کمپنی کا پاکستان میں جدید گاڑی لانچ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)ہنڈائی نشاط موٹرز پرائیوٹ لمیٹڈ نے اپنی پانچویں مقامی طور پر اسمبلڈ ایس یو وی سانٹا فے لانچ کرنے کا اعلان کردیا،یہ ان کی مقامی طور پر اسمبلڈ 5ویں گاڑی ہے۔ ایک بیان میں ہنڈائی نشاط موٹر پرائیویٹ لمیٹڈ نے جدید […]

گھی اور تیل کی قیمتوں سے متعلق بھی بُری خبر آگئی

مکوآنہ (پی این آئی) گھی اور تیل کی قیمتوں سے متعلق بھی بُری خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق گراں فروشوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے نام پر سرکاری نرخ سے زائد قیمتوں پر اشیائے خورد و نوش فروخت کرنا شروع کر دی ہیں۔ […]

جس نے ڈالر اگر باہر روکے ہوئے ہیں وہ منگوا لیں، ڈالر کی قدر کہاں تک گرنے والی ہے؟ بتا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیر تجارت کی ڈالر کی قیمت 260 روپے تک گرنے کی پیشن گوئی، کہا آج 260 روپے ایکسچینج ریٹ بنتا ہے، جس نے ڈالر اگر باہر روکے ہوئے ہیں وہ منگوا لیں اور جس کے پاس بھی امریکی کرنسی ہے […]

close