نیپرا نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف بھی بڑھا دیا، فی یونٹ قیمت کتنی مقرر کردی؟

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ جاری کر دیا۔نیپرا کے مطابق پن بجلی کا اوسط پیداواری ٹیرف 3 روپے 85 پیسے سے بڑھا کر 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ مقرر کر دیا […]

اب توموٹرسائیکل خریدنا بھی عوام کے بس کی بات نہیں، موٹر سائیکلوں کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) غریب کی سواری مزید مہنگی، موٹر سائیکلوں کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ کر دیا گیا۔     تفصیلات کے مطابق یاماہا موٹر پاکستان لمیٹڈ نے بغیر وجہ بتائے موٹر سائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں […]

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں کتنی کمی ہوگئی؟ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ جاری

لاہور (پی این آئی) ملک کے ڈالرز ذخائر مزید کم ہو گئے، ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالرز کی کمی سے ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر پونے 8 ارب ڈالرز کی سطح تک گر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ […]

انٹربینک میں ڈالر کتنا سستا ہوا؟ پاکستانی روپیہ تگڑا ہونے لگا

کراچی (پی این آئی) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 3 پیسے کمی آئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرسستا ہو کر 304 روپے 95 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 […]

مہنگائی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، آٹے کی قیمتوں میں واضح کمی کا امکان

کراچی (پی این آئی) مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر،آٹے کی قیمت کم ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ آٹے کی فی کلو قیمت میں 15 سے 20 روپے کمی کا امکان ہے۔       امپورٹرز نے کہا ہے کہ […]

پیٹرولیم منصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی  )بجلی کے ظالمانہ بلوں کے بعد اب حکومت نے ایک مرتبہ پھر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کی تیاری پکڑ لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈیزل اور پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول […]

ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار کس وقت بند کرنیکی تجویز

اسلام آباد (پی این آئی )وزارت توانائی نے بجلی بحران پر قابو پانے کے لیے ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق تجویز پریکم اکتوبر سے 15 فروری تک عملدرآمد کا […]

امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی اڑان کو ریورس گیئر لگ گیا، جس کے بعد روپے کی قدر بحال ہونا شروع ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر 98 پیسے سستا ہو گیا،جس کے بعد ڈالر کی قیمت 306 […]

غیر ملکی کرنسی کے کاروبار میں سرگرم کمپنیوں کی حوصلہ شکنی، کم از کم سرمایہ کاری کی حد دگنی سے زیادہ کر دی گئی

کراچی(انٹرنیوز)روپے کی قدر میں زبردست گراوٹ کے درمیان کرنسی کنٹرول کو مضبوط بنانے کی کوشش میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بدھ کو غیر ملکی زرمبادلہ کے کاروبار میں سرگرم سرکردہ بینکوں کو اپنی ایکسچینج کمپنیاں قائم کرنے کی ہدایت کی ہے، تاکہ عام لوگوں […]

close