ہفتے کے اختتامی روز ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2300 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 42 ہزار 162 روپے پر آگیا ہے۔ اسی طرح 10 […]
اسلام آباد : پاکستان میں درآمد شدہ موبائل فونز پر عائد مختلف نوعیت کے ٹیکسوں کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ […]
کراچی: عالمی مارکیٹ اور ملکی سطح پر آج بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 1700 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 41 ہزار 462 روپے تک پہنچ گیا […]
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا ایک ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 43 ہزار 162 روپے کا ہوگیا، جبکہ دس گرام سونا 858 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ […]
کراچی: ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 1000 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 43 ہزار 162 روپے پر آگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام […]
پاکستانی عوام کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق فی لیٹر پیٹرول کی قیمت کا تقریباً 37 فیصد حصہ ٹیکسز پر مشتمل ہے، یعنی ایک لیٹر پیٹرول میں 96 روپے […]
ملکی معاشی صورت حال کے حوالے سے وزارت خزانہ نے آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران مہنگائی کی شرح پانچ سے چھ فیصد کے درمیان رہنے کا تخمینہ ہے جبکہ پاکستان کی مجموعی معاشی صورتحال محتاط انداز میں مثبت […]
اسلامآباد: ملک بھر میں چینی کی قیمتیں ایک بار پھر بلند پرواز کرنے لگیں، جبکہ کراچی سمیت بڑے شہروں میں فی کلو چینی 200 روپے کی حد عبور کر گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں […]
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.07 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سالانہ مجموعی افراطِ زر 3.53 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران 16 ضروری اشیاء کی […]
کراچی: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 5 ہزار روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 26 ہزار 562 روپے پر آگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی […]
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں فی تولہ سونا 7 ہزار 900 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق حالیہ اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 4 […]