آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاعی بجٹ کا حجم کتنا رکھا گیا؟اہم خبر

لاہور (پی این آئی) آئندہ مالی سال دفاعی بجٹ کا حجم 2100ارب روپے ہونے کا امکان، ترقیاتی بجٹ 1221ارب روپے رکھے جانے کی توقع، وفاقی بجٹ کا کل حجم 18ہزار ارب روپے زیادہ ہونے کا امکان، بجٹ خسارہ 5 ہزار ارب روپے رہنے کا خدشہ۔ […]

آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں آٹے کی قیمت میں مئی کے دوران29.26 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق مئی 2024 میں ملک بھر میں 20 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1907.34 روپے ریکارڈ کی گئی جو […]

پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) مالی سال 2024-25ء میں پنشن پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویزختم کر دی گئی۔ بزنس ریکارڈز کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف ٹیم کے درمیان گزشتہ روز ورچوئل مذاکرات ہوئے، جن میں کاروباری اور تنخواہ دار طبقے پر یکساں ٹیکس […]

موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) ہوشربا مہنگائی کے اس دور میں پاکستانیوں کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہنڈا سی جی 125کی قیمت بھی بڑھتی ہوئی 2لاکھ 34ہزار 900روپے تک جا پہنچی ہے اور عام آدمی کی یہ سواری عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے۔ بہرحال بینک […]

عوام کو ایک اور بڑاجھٹکا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے جون کے مہینے کے لئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جون کے مہینے کے لئے بجلی کی قیمت میں تقریباً ایک روپے 90 پیسے اضافہ کیا ہے۔ نیپراکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی […]

خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی

لندن(پی این آٗئی)خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔۔۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 74 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی […]

سولر پینلز کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوئی؟

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت میں 2 ماہ کے دوران سولر پینلز کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی آگئی ہے۔ شہر میں مختلف سولر پینلز 7 ہزار سے 30 ہزار روپے تک میں فروخت کیے جارہے ہیں،مارکیٹ میں 150 واٹ کے سولر پینل کی […]

بڑی خوشخبری، پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

ویب ڈیسک(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائردریافت ہوگئے جبکہ سندھ میں کنڑ آٹھ کنویں پر جدید پمپس کی تنصیب سے تیل و گیس کی پیدوار بحال ہوگئی۔ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں چاندنہ سیون کنویں سے تیل و گیس […]

مہنگائی سے متعلق ادارہ شماریات کی رپورٹ میں حیران کن انکشاف

ویب ڈیسک(پی این آئی)مہنگائی سے متعلق ادارہ شماریات کی رپورٹ میں انوکھا انکشاف، وفاقی ادارہ شماریات نے گزشتہ ماہ مئی میں بجلی سستی ہونے کا دعوٰی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق […]

آئی فونز کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں ایپل کے آفیشل ڈسٹری بیوٹر نے سپیشل عید آفر کے تحت آئی فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا۔ اس محدود مدتی پیشکش میں آئی فون 15، آئی فون 15پرو، آئی فون 15پرو میکس، آئی فون 14، […]

close