ہنڈا سی جی 125خریدنے والوں کیلئے بڑی آفر متعارف کرادی گئی

لاہور(پی این آئی) مہنگائی کے طوفان میں گھرے پاکستانیوں کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہنڈا سی جی 125بھی ان کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے، جس کی قیمت 2لاکھ 34ہزار 900کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بہرحال بینک الفلاح کے صارفین کے لیے خوشخبری ہے […]

مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشر با اضافہ

لاہور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشر با اضافہ۔۔ حالیہ بجٹ کے بعد اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ مرغی کے گوشت کی قیمت گرنے کے بعد اب پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہے ۔مارکیٹ […]

حکومتی پالیسیوں کے سبب ٹیکسٹائل ملیں بند ہونے لگیں

لاہور(پی این آئی)دو سال کےدوران بجلی اور گیس کی قیمت میں 170 فیصد تک اضافے اور حکومتی پالیسیوں کے سبب ٹیکسٹائل ملیں بند ہونے لگیں۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں 100 کے قریب لارج اسکیل فیکٹریاں بند ہوچکی ہیں اور ہزاروں لوگ بے روزگار […]

ملک میں آٹے اور پیاز کی قیمتوں میں بڑی کمی

لاہور(پی این آئی)ملک میں ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.11 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 23.33 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے قیمتوں کے حساس اشاریہ (ایس پی آئی) بارے ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 11جولائی […]

بجلی کے بلوں سے پریشان شہریوں کو ایک اور’جھٹکا’لگ گیا

لاہور(پی این آئی)بجلی کے گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکس ٹیکس لگ گیا، اطلاق جولائی 2024 سے ہوگا۔ بجلی کےگھریلو صارفین پر 1000روپے تک فکس چارجز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ماہانہ 301 سے400 یونٹ استعمال پرگھریلوصارفین کے لیے200 روپے فکس چارجز عائد […]

سولرپینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی ، 50ہزار والی سولر پلیٹ اب کتنے روپے میں دستیاب ہے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی واقع ہوگئی۔ جو سولرپلیٹ 50، 60 ہزار میں ملتی تھی اب وہ 20، 21 ہزار میں مل رہی ہے ،سولر پینلز کا ریٹ 100 فیصد سے بھی نیچے گرگیا ہے۔مارکیٹ میں […]

عوام کو بڑا جھٹکا، تندور مالکان نے روٹی پھر مہنگی کردی

ملتان(پی این آئی)ملتان میں تندور مالکان کی جانب سے روٹی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا، شہریوں کو سرکاری ریٹ پر روٹی کا حصول مشکل ہو گیا۔ شہریوں کے لیے دو وقت کی روٹی جیب پر بھاری پڑنے لگی ہےسرکاری ریٹ 13 روہے […]

سریا، اینٹ اورسیمنٹ کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)نئے بجٹ کے بعد تعمیراتی مٹیریل بھی مہنگا،پنجاب میں سیمنٹ کے فی بیگ کی سرکاری قیمت 1360 روپے مقرر، وائٹ سیمنٹ کی سرکاری قیمت 1960 روپے کردی گئی، قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق لاہور میں […]

ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی ،وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف 7.12روپے تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاور ڈویژن نے جاری کیا۔ […]

سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کے بعد انورٹر اور بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی) صدر کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن محمد اذہان کا کہنا ہے کہ سولر پینلز کی فی واٹ قیمت کم ہو کر 35 روپے ہوگئی۔ محمد اذہان نے کہا کہ لیتھیم بیٹری کی قیمت بھی عالمی سطح پر ایک ماہ میں 10 […]

close