ٹیکسز میں اضافہ، 25ہزار روپے والا موبائل اب کتنے کا ملے گا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ٹیکسز کے بعد موبائل فونز بھی مہنگے ہوگئے۔ 18فیصد جی ایس ٹی کے بعد قیمتوں میں 36 ہزار وپے تک کا اضافہ ہوگیا۔ وفاقی بجٹ میں موبائل فون پر 18 فیصد جی ایس ٹی کا اطلاق ہوگیا ۔ صارفین ٹیکسوں […]

وہ موٹرکمپنی جو ابھی بھی پاکستان میں سستی ترین موٹرسائیکل فروخت کر رہی ہے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے غریب عوام کی سستی سواری کو بھی مہنگا کردیا ہے، ہونڈا، یاماہا اور سوزوکی بائیکس کی مضبوط موجودگی کے باوجود یونائیٹڈ بائیکس اب بھی معقول فروخت حاصل کرنے میں کامیاب ہیں۔ یونائیٹڈ موٹر سائیکل کمپنی مارکیٹ […]

بیرون ملک مقیم افراد نے مالی سال 2024 میں کتنے ارب ڈالرز پاکستان بھیجے؟

اسلام آباد (پی این آئی )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2024 میں ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کردیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جون میں ورکرز ترسیلات 3.2 ارب ڈالر رہیں۔ مالی سال 2024 میں ورکرز ترسیلات 30.3 ارب ڈالر رہیں۔ ورکرز ترسیلات مالی […]

عالمی منڈی میں خام تیل کتنا سستا ہوگیا؟ تفصیلات آگئیں

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں آنے والے سمندری طوفان کےباعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔برینٹ فیوچر 49 سینٹ یا 0.6 فیصد […]

چکن کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ

لاہور (پی این آئی) برائلر مرغی کےگوشت کی فی کلو قیمت میں مزید 13 روپے اضافہ ہوگیا۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 483 روپے مقرر کردی گئی ،گذشتہ 3 روز کے دوران برائلر مرغی کا گوشت 99 روپے کلو مہنگا ہوا۔زندہ […]

سیمنٹ کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نئے مالی سال کے پہلے ہی ہفتے میں وفاقی بجٹ کےاثرات آنا شروع ہوگئے ہیں،سیمنٹ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سیمنٹ کی 50 کلو بوری کی قیمت میں 207 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا جس […]

سونے کی قیمت میں آج مزید کمی ہوگئی ،فی تولہ کتنا سستا ہوا؟

کراچی(پی این آئی)پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔منگل […]

سائیکل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

لاہور(پی این آئی)سائیکل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ۔۔۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ دنوں اضافے کے بعد ملک بھر میں سائیکل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ایک طرف جہاں پیٹرول کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں وہیں مختلف شہروں میں سائیکل کی مانگ […]

حکومت نے فیصلہ واپس لے لیا، 200 یونٹ والے صارفین کے لیے اچھی خبر

لاہور(پی این آئی)حکومت نے فیصلہ واپس لے لیا، 200 یونٹ والے صارفین کے لیے اچھی خبر۔۔۔ حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا۔وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ […]

امریکی ڈالر کے بھاؤ میں اضافہ

کراچی(پی این آئی) امریکی ڈالر کے بھاؤ میں اضافہ۔۔۔۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز ہی میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار […]

تیل وگیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے تیل وگیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں واقع کنر کنواں نمبر11سے خام تیل […]

close