بس اور ترک کے پارٹس بنانے والی کمپنی نے پلانٹ بند کر دیا

ٹرک اور بس کے پارٹس بنانے والی کمپنی نے پیداواری پلانٹ غیر معینہ مدت کےلیے بند کردیا۔ کمپنی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہماری ٹریکٹر کی صنعت پر 27 فیصد ٹیکس لگادیا گیا ہے جو ناجائز ہے، فیصلہ کیا ہے کہ پیدواری پلانٹ 26 اگست […]

سونے کی قیمت کی بڑی چھلانگ

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بڑا اضافہ ہو گیا، ملک میں سونا 1700 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 63 ہزار 700 روپے ہے۔اسی طرح […]

پاکستانی روپے کی قدر میں بڑا اضافہ، ڈالر نیچے آگیا

لاہور (پی این آئی)امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر17 پیسے سستا ہوا جس کے بعد ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔انٹربینک میں گزشتہ روزڈالر278 روپے 67 […]

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 62 ہزار روپے ہوگئی۔ 10گرام سونے کا بھاؤ 172 […]

کراچی والوں کیلئے ایک اور بجلی بم تیار

اسلام آباد(پی این آئی) کے الیکٹرک کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست جمع کروا دی گئی ۔ کے الیکٹرک نے نیپرا میں جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست دائر […]

پاکستان میں ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں جاری مہنگائی کی لہر نے عوام کی قوت خرید پر بھاری اثر ڈالا ہے جس کے باعث موٹر سائیکلوں کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگی ہیں لیکن پاکستانی صارفین ہنڈا کی موٹر سائیکلوں کو بے حد پسند کرتے ہیں […]

زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 اگست تک 14.66 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 اگست کو ختم ہوئے کاروباری […]

سونا مزید مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 800روپے بڑھی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2لاکھ 61ہزار 800 روپے ہے۔ 10گرام سونے کا بھاؤ686 روپے اضافے سے 2 لاکھ […]

ڈالر اوپر جانے لگا، کہاں پہنچا؟

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 3 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے […]

close