سوزوکی موٹر ز نے ’آلٹو‘ خریدنے کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

ٹوکیو(پی این آئی) سوزوکی موٹر کارپوریشن جاپان نے اپنی گاڑیوں، بالخصوص ’آلٹو‘ کو مزید کم وزن اور سستا بنانے کا ارادہ کر لیا ۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سوزوکی جاپان کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وہ کئی مارکیٹس میں الیکٹرک ماڈلز سمیت […]

مہنگائی کی رفتار مزید بڑھ گئی، ایک ہفتے میں 29 اشیاء ضروریہ مہنگی

لاہور (پی این آئی) مسلسل تیسرے ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافہ، ایک ہفتے کے دوران 29 اشیاء ضروریہ مہنگی ہونے سے مہنگائی کی شرح سوا 24 فیصد سے اوپر چلی گئی۔ تفصیلات ملک میں رواں مالی سال 2024-25 کا وفاقی بجٹ نافذ ہونے کے […]

خریداروں کیلئے اچھی خبر ، سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار کی کمی ہوئی ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہےکہ […]

عوام کیلئے بری خبر، مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربااضافہ

کراچی(پی این آئی)عوام کیلئے بری خبر، مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربااضافہ۔۔۔مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے، آج پھر مرغی کا گوشت مہنگا ہو گیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 22 روپے کلو کا اضافہ ہو گیا، گزشتہ […]

معیشت کے میدان سے بری خبر، ملکی زر مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہوگئے

کراچی (پی این آئی) ایک ہفتےکے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق زرمبادلہ کےسرکاری ذخائر گزشتہ ہفتہ کے دوران ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر کمی سے […]

ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ، روپے کی قدر مزید گر گئی

کراچی (پی این آئی)انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں آج ڈالرکا بھاؤ 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 278 روپے17 پیسے ہے۔انٹربینک میں اس سے قبل ڈالرکا بھاؤ 278 روپے 11 […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 684 پوائنٹس اضافے کے بعد 81 ہزار 839 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔بازار […]

سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی)سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟۔۔۔۔سونا 4600روپے مہنگا ہونے سے قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونالہ فی تولہ 4600روپے مہنگا ہو گیا،ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 2لاکھ […]

مرغی کےگوشت کی قیمت میں کمی

لاہور(پی این آئی)مرغی کےگوشت کی قیمت میں کمی۔۔۔۔ مرغی کا گوشت سستا جبکہ انڈے مہنگے ہو گئے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے، جس سے فی کلو قیمت 555 روپے ہو گئی ہے۔گزشتہ روز مرغی کے گوشت کی […]

بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گیا

نئی دہلی (پی این آئی )امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی کرنسی نیچے گرتے ہوئے تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بھارتی کرنسی اب تک کی سب سے نچلی سطح پر پہنچ چکی ہے یعنی ایک ڈالر اب 83.62 بھارتی روپے کے برابر […]

2 سالوں میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ ہوشربا انکشاف

لاہور (پی این آئی) 2 سالوں میں بجلی کی فی یونٹ قیمت 68 روپے تک اضافہ ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد 2 سالوں میں بجلی مہنگی ہونے کے حوالے سے تشویشناک انکشاف ہوا ہے۔ 2 […]

close