امریکی ڈالر پھرسے مہنگا،کتنا ؟ جانیں Posted on February 18, 2025 by Hafsa Yasmeen انٹربینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 279.27 روپے سے بڑھ کر 279.37 روپے پر بند ہوا،ماہرین کے مطابق درآمدی بل کی طلب پر ڈالر مہنگا ہوا ہے۔ واضح رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279.27 روپے پر بند ہوا تھا۔