سعودی عرب نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کر دی

ریاض (پی این آئی) بالآخر اچھی خبر آ ہی گئی اورسعودی عرب کی کمپنی آرامکو نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا معاہدہ کر لیا ہے۔۔۔ اس حوالے سے جاری کیے گئےاعلامیے کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصد […]

پٹرول اور ڈیزل کی کھپت کم، اٹک ایفائنری نے 2 پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) اٹک ریفائنری نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اطلاع دی ہےکہ پیٹرول اور ڈیزل کا مزید اسٹاک جمع کرنےکی گنجائش ختم ہوچکی ہے۔۔۔بتایا گیا ہے کہ رواں سال دسمبر میں پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت کم ہونے کے سبب ان دو مصنوعات […]

صارفین کیلئے گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاری

کراچی (پی این آئی ) سوئی ناردرن کے بعد سوئی سدرن نے بھی گیس مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی، گیس کی قیمت میں 226.18 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مزید اضافہ مانگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اوربلوچستان کے صارفین کیلئے بھی […]

عوام کیلئے خوشخبری، سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

کراچی(پی این آئی )عوام کیلئے خوشخبری آ گئی، ملک میں سونے کا بھاؤ 1800 روپے گر گیا۔ تفصیلات کےمطابق کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا قیمت گرنے کے بعد 2 لاکھ 13 ہزار 600 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔دوسری […]

سٹاک ایکسچینج میں سکوک بانڈز کی نیلامی ، کتنے ارب کی بولیاں منظور ہوئیں ؟ بڑی خبر

کراچی پی این آئی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک سالہ اسلامی بانڈز کی پہلی نیلامی سے 36 ارب روپے سے زائد کی بولیاں منظور کی گئی ہیں۔اسٹاک ایکسچینج انتظامیہ کے مطابق ان بانڈز پر کٹ آف رینٹل ریٹ 19.51 فیصد رہا جب کہ بانڈز کی […]

372 ارب روپے کے 9 ترقیاتی منصوبے منظور، کیا کیا شامل ہے؟

اسلام آباد (آئی این پی)قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک)نے 372 ارب روپے کے 9 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی، اعلامیے کے مطابق سندھ میں سیلاب سے تباہ شدہ سکولوں کی بحالی کے منصوبے کی منظوری بھی دی گئی۔نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر […]

نومبر میں بینکوں کے حالات کیسے رہے؟ سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

کراچی (آئی این پی )سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ 2023 کے گیارہویں مہینے میں بینکوں کے ڈیپازٹس، ایڈوانسز اور انویسٹمنٹ اعداد بہتر ہوئے ہیں۔ایس بی پی نے کہا کہ اکتوبر کے مقابلے نومبر میں بینکوں کے ایڈوانسز ایک ہزار 763 ارب روپے […]

سونا فی تولہ مزید کتنا سستا ہوگیا؟ اہم خبر آگئی

جدہ (پی این آئی)سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔         تفصیلات کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔عاجل […]

برائلر کھانے کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر

راولپنڈی (پی این آئی) 324روپے فی کلو میں ملنے والی زندہ مرغی 350روپے اور مرغی کا گوشت 500روپے سے زائد میں بکنے لگا، راولپنڈی میں دکانداروں نے سرکاری ریٹ مسترد کر دیئے۔     دوسری جانب ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ملک میں سالانہ […]

سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، عوام پریشان

اسلام آباد(پی این آئی )اوپن مارکیٹ میں زیادہ مانگ والی سبزیوں ٹماٹر اور پیاز کی خوردہ قیمتوں میں حیران کن اضافہ ہوا ہے۔ عوام پھلوں، سبزیوں، گروسری آئٹمز، اجناس وغیرہ کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کی وجہ سے بدترین مالی دباؤ سے گزر رہے ہیں۔ […]

آٹے کے تھیلے کی قیمت میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی)پشاور میں ایک مہینے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں جاری مہنگائی کے لہر کے زیراثر پشاور میں آٹے کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ 2700 روپے میں ملنے […]

close