آزاد کشمیر بھر سے منتخب ہونے والے 2619 بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھائیں گے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر بھر سے منتخب ہونے والے 2619 بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھائیں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نامزد کیئے گئے ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز نو منتخب کونسلرز اور ممبران ضلع کونسل سے حلف لیں گے۔ 2 ممبران ضلع […]

مزارات کے بے حرمتی اور عرس کے دوران غیر شرعی رسومات کی ادائیگی، ثقافتی تقریبات کی آڑ میں اسلامی اقدار کی پامالی بند کی جائے، اہلسنت را بطہ کونسل آزاد کشمیر کا مطالبہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) اہلسنت را بطہ کونسل آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر اولیائے کرام کے مزارات کے بے حرمتی اور عرس کی تقریبات کے دوران غیر شرعی رسومات کی ادائیگی اور ثقافتی تقریبات کی آڑ میں اسلامی اقدار کی پامالی بند کرنے کا مطالبہ […]

آزاد کشمیر، پریس فاونڈیشن مزید مضبوط ہونی چائیے اس کے لیے اعلان شدہ فنڈز جلد ملیں گے، معاون خصوصی اطلاعات چوہدری رفیق نیئر کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹلی کے نئے عہدیداروں سے خطاب

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات،سمال انڈسٹریز کارپوریشن و ماحولیات چوہدری محمد رفیق نیئرنے کہا ہے کہ مشکل مالی حالات و سیکیورٹی ایشوز کے باوجود بلدیاتی انتخابات کا کامیاب انعقاد حکومت کا بڑا کارنامہ ہے۔ آزاد خطہ میں صحافیوں […]

آزاد کشمیر، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی صدر بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات، اہلیان مقبوضہ کشمیر کو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں نمائندگی دینے پر اتفاق

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی صدر آزاد جموں کشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ایوان صدر میں اہم ملاقات ہوئی جس میں اہلیان مقبوضہ کشمیر کو ریاست جموں کشمیر کی نمائندہ قانون ساز اسمبلی […]

مظفر آباد، گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول مہاجر کالونی کالونی میں گرلز گائیڈ کی ان رولمینٹ مکمل

مظفرآباد (آئی اے اعوان) گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول مہاجر کالونی کالونی میں گرلز گائیڈ کی ان رولمینٹ مکمل کر لی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے حوالے سے گرلز گائیڈ کی اہمیت کو اجاگر کیا […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے نو منتخب عہدیداران کو کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی

اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف سردار تنویر الیاس خان نے سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے نو منتخب عہدیداران کو کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔       وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے […]

وزیراعظم کے معاون خصوصی چوہدری محمد رفیق نیرکی سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے نو منتخب عہدیداران کو کامیاب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(پی آئی ڈی )وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات ،ماحولیات و سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیر نے سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے نو منتخب عہدیداران کو کامیاب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔         انہوں نے اپنے تہنیتی پیغام میں سنٹرل […]

صدر آزاد کشمیر نے میرپور کی مثالی تعمیر و ترقی کے لیے 14کلومیٹر سے زائد 3اہم ڈیول کیرج روڈ کا سنگ بنیاد اور افتتاح کر دیا

میرپور(پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور کی مثالی تعمیر و ترقی کے لیے ایک ارب 10کروڑ روپے کی لاگت سے 14کلومیٹر سے زائد 3اہم ڈیول کیرج روڈ کا سنگ بنیاد اور افتتاح کر دیا۔       […]

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نےممبران کشمیر کونسل کو اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کروانے کی آخری مہلت دیدی

مظفرآباد(پی آئی ڈی)ترجمان آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والی پریس میں کہا گیا ہے کہ ہر ممبر کشمیر کونسل کے لئے ضروری ہے کہ وہ ہر سال 30جون سے پہلے کے اپنے اور اپنی زیر کفالت بیوی بچوں کے اثاثہ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر نے حکومت پاکستان سے موسمیاتی اثرات سے نمٹنے کیلئے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کیلئے فنڈز کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت بد ترین موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے۔ پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب اور اس کی تباہ کاریاں اسی کی کڑی ہیں۔ آزاد کشمیر […]

بھارت کے بربریت اور ظلم کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کو ہڑپ کرنے کے خواب کو کبھی پورا نہیں ہونے دیا جائے، صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

مظفر آباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کو ہندو راشٹرا بنانا چاہتا ہے، بھارت کے 5اگست2019کے غیر قانونی اقدامات کے بعد بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں سفاکی سے کشمیریوں کی نسلی تطہیر سمیت ایسے […]

close