آزاد کشمیر،، سرد موسم کے یادگار لمحات کو محفوظ کرنے، موج مستی کیلئے سیاحوں نے پہاڑوں کا رخ کر لیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں برفباری کا بھرپور لطف اٹھانے، سردموسم کے یادگار لمحات کو محفوظ کرنے اور موج مستیاں کرنے کیلئے شہریوں کے ساتھ ساتھ پاکستان بھرسے آنے والے سیاحوں نے پہاڑوں کا رخ کر لیا ہے۔مظفرآباد کے سیاحتی مقام پیر چناسی […]

حکومت کی تین نکاتی حکمت عملی مسئلہ کشمیر، تعمیر وترقی اور گڈ گورننس سے منسلک اقدامات کو عوام تک پہنچانے کیلیے محکمہ اطلاعات اپنے کام میں تسلسل کو برقرار رکھے، معاون خصوصی چوہدری رفیق نیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات،ماحولیات و سمال انڈسٹریز چودھری محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ تشہیر کے جدید ذرائع کو استعما ل میں لا کر ایک طرف تعمیری اور ترقیاتی اقدامات کو اجاگر کیا جا سکتا ہے جبکہ دوسری […]

کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سروس سنٹر، پشتنی سرٹیفکیٹس اور ڈومیسائل کے لیے ای سہولت مرکز کا افتتاح، وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے نفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے زیر اہتمام منصوبے کا افتتاح کیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) پاکستان تحریک انصاف کی آزادکشمیر میں قائم حکومت کا شہریوں کی سہولت کیلئے ڈیجیٹلائزیشن کی طرف بڑا عملی قدم ۔ وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے جمعرات کے روز انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے زیر اہتمام کمپیوٹرائزڈ […]

سپریم کورٹ میرپور رجسٹری، دفتری مکانیت کی کمی جلد دور کر دی جائے گی، چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی خصوصی دلچسپی سے منصوبے کی منظوری دے دی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان و معزز ججز صاحبان سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی خصوصی دلچسپی سے سپریم کورٹ رجسٹری برانچ میرپور میں دفتری مکانیت کی کمی کو بہت جلد دور کر دیا جائے گا، […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات کا ایک اور اہم معرکہ یکم فروری کو ہو گا، بلدیاتی اداروں میں مخصوص نشستوں پر ارکان منتخب کیے جائیں گے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا ایک اور اہم معرکہ یکم فروری کو ہوگا ۔نومنتخب کونسلرز اور ممبران ضلع کو نسلز کی حلف برادری کے بعد اب بالواسطہ انتخابات کے ذریعہ خواتین،نوجوان اور مزدور کسانوں کی نمائندگی کیلئے ضلع کونسل،میونسپل کارپوریشن،میونسپل […]

سابق شوہر بچوں کا خرچہ نہیں دیتا، علاقہ شوائی کی خاتون کی تین بچوں سمیت سائلین ڈیسک میں گفتگو، سابقہ اہلیہ پریشان کر رہی ہے، طلاق دے چکا ہوں، بچوں کا خرچہ دےرہا ہوں، سابق شوہر کا مؤقف

مظفرآباد (آئی اے اعوان) مظفرآباد کے علاقہ شوائی کی رہائشی خاتون سلیمہ بی بی نے سینٹرل پریس کلب کے سائلین ڈیسک میں گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے شوہر اقبال ڈار نے بلا وجہ اسے طلاق دیکر گھر سے نکال دیا […]

آزاد کشمیر، بارشیں اور برفباری، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی محکمہ شاہرات، سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، محکمہ برقیات، محکمہ خوراک اور اضلاع کی انتظامیہ کو ہنگامی صورتحال کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے آزادکشمیر میں حالیہ بارشوں اور برفباری کے دوران محکمہ شاہرات،سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، محکمہ برقیات، محکمہ خوراک اور اضلاع کی انتظامیہ سمیت تمام متعلقہ محکموں کو ہنگامی […]

عدلیہ نے کسی شخص کو خوش نہیں کرنا بلکہ بلا خوف، انصاف پر مبنی فیصلے کرنے ہیں، چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کا جوڈیشل کانفرنس سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزادجمو ں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا ہے کہ عدلیہ نے کسی شخص کو خوش نہیں کرنا بلکہ بلا خوف انصاف پر مبنی فیصلے کرنے ہیں۔ ہم نے اللہ کے سامنے جوابدہ ہونا ہے اور اپنے […]

آزاد کشمیر، تحریک انصاف کی حکومت نے بلدیاتی انتخاب کے بعد اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کی طرف پیش قدمی شروع کر دی ہے، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے آزادکشمیر کے اندر بلدیاتی انتخاب کا انعقاد ممکن بنا کر اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کی طرف پیش قدمی شروع […]

مظفر آباد، محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی صدر آزاد کشمیر کو بریفنگ، معیار تعلیم کے فروغ کے لیے ہر سطح پر تعاون کیا جائے گا، صدر کی یقین دہانی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کی جانب سے ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر بریفنگ میں وزیر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن دیوان علی چغتائی، سیکرٹری […]

شاردہ وادی نیلم، 4 افراد برفانی تودے کے نیچے دب گئے ایک شخص جاں بحق، تین زخمی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کی وادی نیلم میں شاردہ کے نواحی علاقہ سرگن گھموٹ کے مقام پر 4 افراد برفانی تودے کے نیچے دب گئے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمیوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ وادی نیلم کی تحصیل شاردہ کے […]

close