شاعر احمد فرہاد کی ضمانت، آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا دبنگ فیصلہ

مظفرآباد(پی این آئی)شاعر احمد فرہاد کی ضمانت، آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا دبنگ فیصلہ۔۔۔آزادکشمیر ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظورکرلی۔آزاد کشمیر کی ہائیکورٹ نے احمدفرہادکی 2لاکھ روپےکے مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکی گئی۔خیال رہے کہ شاعر احمد فرہاد مئی کے مہینے میں وفاقی دارالحکومت […]

گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، کتنے لاپتہ؟

آزاد کشمیر(پی این آئی)گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، کتنے لاپتہ؟آزاد کشمیر کی تحصیل آٹھ مقام کے علاقے کریم آباد کے مقام پر دریائے نیلم میں گرنے والی گاڑی کے لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق دریا میں گرنے والی گاڑی کے 10 افراد […]

انتہائی افسوسناک حادثہ ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں، افسوسناک خبر آگئی

مظفر آباد (پی این آئی) وادی نیلم میں کریم آبادکے مقام پر سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرگئی جس کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق سیاحوں کی گاڑی کیل سے تاؤبٹ جاتے ہوئے کریم آباد کے مقام […]

آزادکشمیر سے مافیاز کا خاتمہ کر دیا ہے، وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کا دعویٰ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ الحمد للہ آزادکشمیر سے مافیاز کا خاتمہ کر دیا ہے، ٹمبر مافیا،سگریٹ مافیا اور فوڈ مافیا یہ سب اب آزادکشمیر میں ماضی کا حصہ ہیں۔ وزارت عظمی کا حلف اٹھایا […]

سابق وزیراعظم کے دونوں بیٹوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے 2 بیٹوں، ایک رشتہ دار اور 4 ڈرائیورز کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ کارروائی تھانہ مار گلہ پولیس کی جانب سے کی گئی۔       پولیس نے 5 گاڑیاں […]

10 جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

مظفر آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ تعلیم آزاد کشمیر کی جانب سے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا […]

سردار تنویر الیاس کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا

مظفرآباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) کی جانب سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت سائبر کرائم ونگ […]

اسلام آباد، سابق وزیر اعظم کے گھر پر چھاپہ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے ایف ایٹ گھر پر چھاپا مارا گیا ہے۔۔۔۔۔ذرائع کے مطابق چھاپے کے وقت تنویر الیاس گھر پر موجود نہیں تھے جبکہ ان کے تین ساتھیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔۔۔۔۔واضح […]

سابق وزیراعظم کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم۔۔۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔وکیل سردار تنویر الیاس نے دلائل میں کہا […]

سابق وزیر اعظم کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا۔۔۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ڈپلومیٹک پاسپورٹ غلط استعمال کرنے کے کیس میں سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔سابق وزیرِ اعظم آزاد […]

پولیس افسران و اہلکاروں کا کمشنر کے ماتحت کام کرنے سے انکار

مظفر آباد (پی این آئی) پولیس افسران نےچیف سیکرٹری آزاد کشمیر کو درخواست دی ہے جس میں کمشنر میرپور چودھری شوکت کے ماتحت کام کرنے سے انکارکیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست کے متن کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے […]

close