مسافر بس کھائی میں جا گری، بڑی ہلاکتیں

آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں مسافر بس کھائی میں جا گری۔ پولیس کنٹرول روم کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ مقامی افراد اور امدادی ٹیموں کی مدد سے زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حویلی میں […]

زلزلے کے شدید جھٹکے،خوف و ہراس پھیل گیا

  جموں کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کا مرکز جموں کشمیر کا ڈسٹرکٹ بانڈی پورہ تھا،ریکٹر سکیل کے مطابق زلزلے کی شدت 3.6 جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر تھیزلزلہ کے باعث جموں کشمیر میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں […]

آزاد کشمیر و شمالی علاقوں میں بھارت کا بےامنی پھیلانے کا منصوبہ

بھارتی فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں بے امنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کی ان تخریبی سرگرمیوں میں بھارتی آئی ای ڈیز، ہتھیار اور منشیات کی نقل […]

معافی مانگ لینے پر سابق وزیراعظم کی نااہلی ختم

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔ تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی۔تنویر الیاس کو آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں 2 سال کے لیے نااہل […]

اسپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے قافلے پر حملہ

مظفرآباد(پی این آئی) مظفرآباد میں اسپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ ہوگیا، اسپیکر چوہدری لطیف اکبر حلقہ انتخاب میں قافلے پر ہونے والے اس حملے میں محفوظ رہے جبکہ 2 افراد فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔ پولیس […]

افسوسناک خبر ، قانون ساز اسمبلی کےسپیکر کے قافلے پر فائرنگ

مظفرآباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ جس میں دو افراد زخمی ہوگئے تاہم چوہدری لطیف خود محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری لطیف اکبر اپنے حلقہ انتخاب دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی علاقہ کھاوڑہ میں ایک […]

افسوسناک خبر۔۔ سیاحوں کی گاڑی دریا میں جا گری، ہلاکتیں

اٹھ مقام( پی این آئی) آزاد کشمیر میں نگدر کناری کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مقامی پولیس اور ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ […]

close