حکومت آزاد کشمیر پیپلز پارٹی کی رابطہ عوام مہم اور ورکرز کنونشن میں جوش و خروش دیکھ کر گھبرا گئی ہے، چوہدری لطیف اکبر کا خطاب

عباسپور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر الیکشن 2021ء بھاری اکثریت سے جیتے گی اور آزاد خطے میں چوتھی مرتبہ حکومت بنا کر علاقے کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی […]

آزاد کشمیر میں ادارہ جاتی اور ترقیاتی منصوبوں میں ہونے والی میگا کرپشن کو بےنقاب کرنے کے لئے پیپلزپارٹی آزاد کشمیر نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں ادارہ جاتی اور ترقیاتی منصوبوں میں ہونے والی میگا کرپشن کو بےنقاب کرنے کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کی ہے جو گذشتہ چار سال کے دوران مسلم لیگ (ن ) کی […]

پیپلز پارٹی کے کامیاب شو آف پاور نے عوامی رابطہ مہم کے آغاز پر ہی مخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہیں، چکسواری میں چوہدری لطیف اکبر کا خطاب

چکسواری (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر لطیف اکبر نے کہا ہے کہ سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے فیصلوں کی روشنی میں آج پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن اور کامیاب شو آف پاور نے عوام رابطہ مہم کا آغاز پر ہی مخالفین […]

پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر میں ہر شہری آزادی کی جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑا ہے، سابق وزیراعظم‘سردار عتیق احمد خان کا یوم دفاع پر پیغام

مظفرآباد (آئی این پی )آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ 6 ستمبر کے شہدائ، غازیوں اور عوام نے عزم و ہمت کی جو لازوال داستان رقم کی ہے آنے والی نسلیں اس […]

وزیراعظم کا متوقع دورہ ضلع نیلم، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن آفیسران کا ہنگامی اجلاس

نیلم(آئی ا ین پی)وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کے متوقع دورہ ضلع نیلم کے تناظر میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن آفیسران کا ہنگامی اجلاس ، ڈپٹی کمشنر راجہ محمود شاہد نے اجلاس کی صدارت کی ۔ اجلاس میں وزیراعظم آزادکشمیر کے دورہ کے سلسلے میں اہم امور […]

عوام ووٹ کے ذریعے کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب کرینگے، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

مظفرآباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم آزادکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ آزادکشمیر کے عوام کا تحریک انصاف کی طرف رجحان ہے‘ عوام ووٹ کے ذریعے کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب کرینگے۔ ان شاء اللہ الیکشن 2021میں بھاری اکثریت سے کامیاب […]

پاکستان کی سلامتی اور بقاء کشمیر کے ساتھ منسلک ہے، وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کا پاکستان سوسائٹی فار انٹرنل میڈیسن کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب

مظفرآباد (آئی ا ین پی)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کے شکر گزار ہیں کہ جس نے کبھی کشمیر پر سودے بازی ہونے دی نہ ہونے دے گی بلکہ ہمیشہ استقامت کے ساتھ […]

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں تحریک آزادی کشمیر کی حمایت سمیت متعدد قراردادیں منظور کر لی گئیں

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) اجلاس مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی قابض اور غاصب افواج کی ریاستی دہشت گردی کے دوران ماہ اگست میں دو کمسن لڑکوں ،ایک خاتون سمیت 20 کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیے جانے اور یوم عاشورہ کے موقع پر […]

آزاد کشمیر الیکشن 2021، کسی کو الیکشن چرانے نہیں دیں گے، آئندہ حکومت پیپلز پارٹی بنائے گی، چوہدری لطیف اکبر کا سینٹرل ایگزیکٹو کونسل سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر الیکشن 2021 میں متحد اور متفق ہو کر پوری قوت سے بھر پور حصہ لے گی اور ان بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر آئندہ حکومت بنائے گی۔ ہم آئندہ انتخابات کسی کو چرانے دیں گے […]

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کا اہم اجلاس کل جمعرات کو ہوگا، آزاد کشمیر کے عام انتخابات، تمام حلقوں میں ورکرز کنونشن کے انعقاد اور مستقبل کی حکمت عملی طے کی جائیگی

مظفرآباد (آئی این پی) مقبوضہ جموں وکشمیر کی صورتحال، آزاد کشمیر کے عام انتخابات، تمام حلقوں میں ورکرز کنونشن کے انعقاد، پاکستان و آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال اور مستقبل کی حکمت عملی طے کرنے کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کاغیر معمولی اجلاس 3 ستمبر […]

بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کا جہلم ویلی کا دورہ‘ استقبال کی تیاریاں عروج پر‘ استقبالیہ کیمپ قائم کر لیے گئے

مظفرآباد(آئی این پی) تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سابق وزیراعظم بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کا جہلم ویلی میں تاریخ ساز استقبال کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ پی ٹی آئی ٹائیگرفورس ،سٹوڈنٹس ونگ ،یوتھ ونگ ،لائر ونگز ،خواتین ونگز نے استقبالیہ کیمپ قائم کر لیے۔ بیرسٹرسلطان […]

close