بیرسٹر سلطان کا ستارہ عروج پر، دیگر جماعتوں سے درجنوں افراد پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں شامل ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سونامی کا رخ وادیء نیلم کی طرف۔لوئر نیلم سے مختلف جماعتوں سے مستعفی ہو کر درجنوں افراد پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ راجہ طفیل، راجہ الیاس، علی جنجوعہ، شکیل احمد، سید نعمان، راجہ مبشر، […]

کشمیر گلوبل کونسل کا ورچیول اجلاس، سلیم ننا جی کو سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا

ڈیلاس، نیویارک، ٹورنٹو (پی این آئی) امریکہ اور کنیڈا میں رجسٹرڈ کشمیر گلوبل کونسل کے صدر فاروق صدیقی کی صدارت میں منعقد ہونے والے کونسل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں جموں کشمیر کی مجموعی صورتحال پر غور کیا گیا ۔ اجلاس میں کئ […]

عمران خان نے ماضی کی معذرت خواہانہ کشمیر پالیسی کو دفن کر کے مودی کا تکبر خاک میں ملادیا ہے، سابق رکن اسمبلی گلزار فاطمہ

مظفرآباد (پی این آئی) سابق رکن اسمبلی اور انصاف وویمن ونگ کی جنرل سیکرٹری گلزارفاطمہ نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے کوٹلی جلسے میں عمران خان کا اعلان اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کشمیر یوں کی حمایت کسی توسیع پسندانہ سوچ […]

پاکستانی عوام اور افواج پاکستان نے کشمیریوں کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں، پاکستانی سیاستدانوں کو بھی اس کا ادراک ہونا چاہیے، سردار عتیق احمد خان

ارجہ (پی این آئی) غازی ملت اور مجائد اؤل کا تحریک آزادی کشمیر کے لیے منفرد رول ہے۔استقامت ایک بڑی چیز ہے سیاسی کارکن کسی بھی جماعت کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے ہمیشہ ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا […]

کارکنان الیکشن کی تیاریاں کریں ان شاء اللہ آنے والا دور مسلم کانفرنس کا ہے، سردار عتیق احمد خان کا خطاب

مظفرآبا د (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس غازیوں،شہیدوں کا قافلہ اور تحریک آزادی کی بانی جماعت ہے۔ مسلم کانفرنس کشمیر کے تشخص اور پاکستان سے الحاق کی داعی جماعت […]

مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کا دیا ہوا نعرہ کشمیر بنے گا پاکستان آج لوگ اس بات کوتسلیم کر رہے ہیں، سردار عتیق احمد خان کا خطاب

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس ماضی،حال اور مستقبل کی جماعت ہے۔مسلم کانفرنس کے مخالفین بھی مسلم کانفرنس کی افادیت سے واقف ہیں مسلم کانفرنس کے مخالفین نامعلوم منزل کے […]

پاکستان کے کیساتھ غیر مشروط کھڑی جماعت مسلم کانفرنس کو کمزور کرنے کی سازشیں کی جارہی ہے، سردار عتیق احمد خان

پٹہکہ (پی این آئی) قائد مسلم کانفرنس وسابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ پاکستان کے کیساتھ غیر مشروط کھڑی جماعت مسلم کانفرنس کو کمزور کرنے کی سازشیں کی جارہی ہے کشمیریوں کی آواز کو دبانے کی کوشش کی جارہی […]

بیرسٹر سلطان محمود نے ن لیگ کی اہم وکٹیں گرا دیں، آزاد کشمیر میں بڑے لیڈر پی ٹی آئی میں شامل

میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ایل اے تھری میرپور میں مسلم لیگ ن کی اہم وکٹیں گرا دیں راجہ سلطان آف ایف ون اور چوہدری عبد […]

کشمیری فیصلہ کریں کہ پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا انڈیا کے ساتھ تو اس کے بعد پاکستان بھی انہیں آزادی کا حق دے گا، وزیراعظم عمران خان

کوٹلی (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کا واحد حل بات چیت ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے آزاد کشمیر کے شہر کوٹلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہم پھر انڈیا کے ساتھ بات […]

صدر مسلم کانفرنس نے مظفرآباد ڈویژن، جہلم ویلی، حلقہ دوپٹہ ہٹیاں، حلقہ لیپہ، حلقہ کوٹلہ کی تنظیمیں توڑنے کی منظوری دے دی

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ نے جماعتی دستور کے تحت حاصل شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے مظفرآباد ڈویژن، ضلع جہلم ویلی، حلقہ دوپٹہ ہٹیاں، حلقہ لیپہ اور حلقہ کوٹلہ کی تنظیمیں توڑنے […]

کشمیر کے عوام نے عمران خان اور پاکستان کے حق میں فیصلہ کردیا ہے، بیرسٹر سلطان محمود کا کوٹلی میں خطاب

کوٹلی (پی این آئی)کوٹلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خطاب سے قبل جلسہ عام سے خطاب میں آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ آج کشمیر کے عوام نے […]

close