مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی زیر صدارت بہبود فنڈ اور گروپ انشورنس کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری(جنرل) ڈاکٹر سید آصف حسین،سیکرٹری مالیات عصمت اللہ شاہ،سیکرٹری قانون ارشاد احمد قریشی،سیکرٹری سروسز ظہیر الدین قریشی […]