اسلام آباد/کشمیر ہاوس (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے ان کی رفتار پر بھی نظر رکھی جائے تاکہ جاری منصوبے بروقت مکمل کئے جا سکیں۔رواں مالی سال کے […]
سدھنوتی (پی آئی ڈی) وزیر اطلاعات، قانون، انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عوام نے جس اعتماد کا اظہار کیا اس پر پورا اتریں گے، تعلیم اور صحت میں نئی اصلاحات لا رہے ہیں جس کے اثرات یہاں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران 5افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،جن میں سے 3کا تعلق پلندری اور2 کا میرپور سے ہے،4مریض صحتیاب ہوئے اور153افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ آزادکشمیرمیں اب تک320101افرادکے کورونا […]
اسلام آباد/جموں وکشمیر ہاؤس (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ گراس روٹ لیول پر اختیارات لانا حکومت کی ترجیح ہے۔ اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل کرنے کیلئے آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات وسط مئی […]
باغ (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم آزادکشمیر کو صحیح معنوں میں آزادی کا بیس کیمپ بنائیں گے تاکہ یہاں سے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر جارحانہ انداز میں اُٹھا یا جا سکےاس […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ ایڈہاک ایکٹ کالا قانون تھا جسے ختم کر کے نوجوانوں کو روشن سویرے کی امید دلائی ہے۔مسلم لیگ ن کی شعبدہ باز حکومت نے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ممبر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر نے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کو 2فیصد نمائندگی دینے کا فیصلہ […]
عباسپور (پی آئی ڈی) پاک فوج کے زیر اہتمام چڑی کوٹ اور سیڑیاں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔ پاک فوج کے ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کیا اور فری ادویات تقسیم کی- اس موقع پر لوگوں کو مختلف امور بشمول غیر قانونی کراسنگ،مائن […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) محتسب آزاد جموں وکشمیر کی ہدایت پر محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی نے شکایت گزار محمد سعید خان ولد محمد کبیر خان سکنہ غازی آباد ضلع باغ کو مبلغ 70,000/-روپے کی ادائیگی کر دی۔ تفصیلات کے شکایت گزار نے ادارہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے سینئر وزیر / وزیر فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ، سیاحت سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آئندہ سو سالہ اور دوسوسالہ چیلنجز کو مد نظر رکھ کر پلاننگ کی ضرورت ہے۔ ہمیں سوچنا ہوگا کہ آج ہماری […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر پریس فاؤنڈیشن / سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی محترمہ مدحت شہزاد نے آزادجموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے بورڈ آ ف گورنرز کے23نومبر2021کو ہونے والے انتخابات میں حتمی نتائج کے مطابق کامیاب ہونے والے امیدواروں […]