مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریزو ماحولیات چوہدری محمد رفیق نیئر کو منگل کے روز مینجنگ ڈائریکٹر سمال انڈسٹریز قاضی عنایت علی نے سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے حوالہ سے بریفنگ دی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے […]
