کوٸٹہ ( پی این آئی) آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جمہوری و عوامی سیاست کی قاٸل ہے۔ پیپلز پارٹی نے ہر فورم پر مسٸلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں کلیدی کردار ادا […]
اسلام آباد ( ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے بیرون ملک آباد کشمیری بالخصوص امریکہ میں مقیم کشمیریوں نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر ا ُجاگر اورزندہ رکھا ہے اور میں امریکہ میں مقیم کشمیریوں کو مسئلہ […]
مظفرآباد(آئی این پی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج 30 نومبر بروز جمعرات دن 11 بجے اسمبلی ہال میں ہو گا۔سیکرٹریٹ آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی جانب سے اجلاس کی طلبی کا […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر پولیس کے59ویں سکواڈ کی پاسنگ آوٹ تقریب پولیس ٹریننگ سکول مظفر آباد میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق تھے ۔ آزادجموں وکشمیرپولیس کے 59ویں سکواڈ میں پولیس ٹریننگ سکول سے 571 […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ پولیس عوام الناس کے جان و مال کا محافظ ہونے کے ساتھ ساتھ امن وامان قائم رکھنے کی بھی ذمہ دار ہے. ریاست میں قانون کی عملداری اور […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارلیمانی پارٹی کے اراکین نے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔ اجلاس میں تمام اتحادی جماعتوں کے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیراہتمام پیر کے روز آزادجموں وکشمیر یوتھ سمٹ 2023کا مظفرآباد میں انعقاد کیا گیا جس میں یوتھ ڈویلپمنٹ کے حوالہ سے پانچ سیشنز منعقد ہوئے.جن میں یوتھ ڈویلپمنٹ پالیسی کی تشکیل کے حوالے سے مقررین […]
مظفرآبادد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارے مستقبل کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ نوجوان نسل سے ہماری امیدیں اور مستقبل وابستہ ہے۔ہمارا فرض ہے کہ آنے والی نسلوں کیلئے بہترین منصوبہ بندی کریں۔ پالیسی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے ملاقات۔اس موقع پر چیف سیکرٹری آزادکشمیر داؤد محمد بڑیچ بھی موجود تھے۔اس موقع پر چیئرمین پرسن ڈاکٹر امجد ثاقب نے […]
لاہور ( پی آئی ڈی) ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ آزادکشمیر راجہ شاہد حسین کا نظامت اعلی تعلقات عامہ پنجاب کا دورہ۔ ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ پنجاب محترمہ روبینہ افضل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈی جی پی آر آزادکشمیر اور ڈی جی پی آر پنجاب […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی . اس موقع پر چیف سیکرٹری داؤد محمد بڑیچ بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران ملک […]