پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کتنے روپے لیٹر فروخت ہو رہا ہے؟

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں مقرر کردی گئی ہیں۔

 

20 اگست سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 97 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 337 روپے 51 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

 

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے کی بڑی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل 363 روپے 06 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

 

17 جولائی سے اب تک پیٹرول کی قیمت میں 10 مرتبہ کمی اور 12 مرتبہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 مرتبہ کمی اور 15 مرتبہ اضافہ ہوا ہے۔