سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود میں اضافہ ، کتنا ؟ جانئے

ملک میں شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ 

 

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 100 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کردیا،اگلے دو ماہ کے لئے شرح سود 10.50فیصد سے بڑھ کر 11.50 فیصد کردیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close