ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی ،کتنی ؟وزیر اعظم نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کمی کی منظوری دی ہے جس کے بعد نئی قیمت 353.43 روپے فی لیٹر ہوجائے گی۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات جتنا جلدی ممکن ہو عوام تک پہنچائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close