انٹر بینک میں ڈالرمزید مہنگاہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ ہو گیا۔ کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر38 پیسے مہنگا ہوا ، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 279 روپے ،50 پیسے ہو گئی۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔

close