کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 88 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 301.10 روپے کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں