ملک میں سونا مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر

کراچی(پی این آئی) ملک میں سونا مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ ۔۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے ہوگیا۔

 

 

 

 

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1457 روپے کم ہو کر 2 لاکھ ایک ہزار 46 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 1 ڈالر کم ہو کر 1945 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں