اسحاق ڈار کو آئی ایم ایف پروگرام میں اضافی خوبیاں نظر آ گئیں

لندن (آئی این پی )سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری دوطرفہ اور کثیر الفریقی ترقیاتی پارٹنرز سے فنانسنگ میں معاون ہوگی۔

پیر کواسحاق ڈار نے اپنے بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف نے جون 2023 تک ای ایف ایف پروگرام میں توسیع کی منظوری بھی دی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرضے کے حجم میں 93 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ بھی کیا ہے۔۔۔۔

close