ڈالر نے پھر اونچی اڑان بھر لی ، انٹربینک میں کتنا مہنگا ہوا؟ روپیہ ڈھیر ہو گیا

کراچی (پی این آئی) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر مہنگا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد ڈالر کی قیمت میں 44 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 206 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

close