ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (نیوزڈیسک )انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 82پیسے مہنگا ہونے کے بعد 196روپے پر ٹریڈ ہونے لگا۔ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے توقیری جاری انٹر بینک میں ڈالر 196روپے پر پہنچ گیا ، جبکہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 100انڈیکس 89پوائنٹس اضافے سے 42756پوائنٹس کا ہو گیاہے ۔

close