انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 45 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 176.31 روپے پر فروخت ہو رہاہے

close