سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہو گیا؟خریداروں کیلئے بری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی ) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے اضافہ ہو گیا ۔ سند صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ آٹھ ہزار 300روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے سے 92850 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 6 ڈالر کم ہوکر 1792 ڈالر فی اونس ہے۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے اضافہ ہو گیا ۔ سند صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ آٹھ ہزار 300روپے ہو گئی.

close