پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان 100انڈیکس 625 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 647 پر بند

اسلام اآباد(پی این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان،100انڈیکس 625 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 647 پر بند ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان رہا اور 100انڈیکس 625 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 647 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں انڈیکس 875 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور

انڈیکس کی بلند ترین سطح 42 ہزار 898 رہی۔شیئرز بازار میں آج 88 کرو ڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 27 ارب روپے سے زائد رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 132 ارب روپے بڑھ کر 8009 ارب روپے ہوگئی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

close