ملک بھر میں سو نے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر کتنی ہو گئی؟پاکستانیوں پر بجلیاں گر گئیں

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید 800 روپے بڑھ گئی، فی اونس بھی 23 ڈالر مہنگاہوگیا۔ تین روز کے دوران سونا 1300 روپے فی تولہ مہنگا ہوچکا ہے۔کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت مزید 800 روپے اضافے سے 95

ہزار 800 روپے پر آگئی، دس گرام سونا 686 روپے مہنگا ہوکر 82 ہزار 133 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا گزشتہ روز 7 ڈالر سستا ہوا تھا تاہم آج قیمت 23 ڈالر اضافے سے 1718 ڈالر پر آگئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close