اوپیک پلس اجلاس، پیداواری ملکوں میں 50 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا منصوبہ تیار

لندن (پی این آئی) اوپیک پلس اجلاس میں تیل پیداوار ایک کروڑ بیرل یومیہ کم کرنے پر اتفاق ہوگیا، دیگر پیداواری ملکوں نے بھی 50 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارہ کے مطابق تیل کی پیداوار میں کمی اگلے ماہ سے نافذالعمل ہوگی، جبکہ دیگر پیداواری ملکوں نے یومیہ کمی کا منصوبہ بنا یا

ہے۔دوسری جانب پیداوار میں کمی پر اتفاق کے باجود دوران ٹریڈنگ تیل و گیس قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 10 فیصد کمی کے ساتھ تقریباً 23 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود رہا۔ برینٹ خام تیل 4 فیصد کمی سے ساڑھے 31 ڈالر فی بیرل ہے،گیس قیمت میں بھی 3 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودیہ روس رضامندی کے باوجود قیمت میں کمی میکسیکو کے واک آؤٹ کے سبب ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close