صدرآزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی ) صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقا ت میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبد المجید کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔