آزاد کشمیر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر سے 2 جنوری تک موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ایلیمنٹری و سکینڈری ایجوکیشن سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر کے گرماہی اسٹیشن پر تعلیمی 24 دسمبر سے 2 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کے باعث بند رہیں گے۔۔۔۔

close