الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا مؤقف مسترد کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)الیکشن کمیشن کے ترجمان نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن سے متعلق پی ٹی آئی کے بیان کو بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دے دیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے […]

دھرتی ماں کے 14 بیٹے قربان ہو گئے

راولپنڈی (آئی این پی)گوادر کے علاقے پسنی اور ماڑا کے قریب دہشت گردوں کے سیکیورٹی فورسز کی دو گاڑیوں پرحملے میں 14فوجی جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پسنی سے ماڑا جانے والی دو گاڑیوں پر دہشت […]

صحت کارڈ بھی میرا منصوبہ تھا چیئرمین پی ٹی آئی ملک کے ساتھ مخلص نہیں تھے، گھر کا بھیدی لنکا ڈھانے لگا

بونیر(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے عوام کو تبدیلی کے نام پر دھوکا دیا ہے۔بونیر میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی ملک کے […]

علی محمد خان نے عدلیہ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی محمد خان نے کہا ہے کہ سابق سپیکر اسد قیصر کی گرفتاری پر عدلیہ سے رجوع کیا جائیگا ۔پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ […]

اسد قیصر کی گرفتاری، پی ٹی آئی ترجمان نے کیسی شرمناک کوشش قرار دے دیا؟

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسد قیصر کی گرفتاری انتخابات کی شفافیت کو متاثر کرنے کی ایک شرمناک کوشش ہے۔تحریک انصاف کے ترجمان نے سابق سپیکر قومی اسمبلی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے […]

آئی سی سی ورلڈکپ، ناقابل یقین کرکٹ ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل

لکھنو(آئی این پی ) آئی سی سی ورلڈکپ کے 34 ویں میچ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔لکھنو میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان سکاٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ […]

کار کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار جاں بحق، لاشیں ہسپتال منتقل، کار اور موٹرسائیکل بری طرح تباہ

سانگھڑ(آئی این پی ) سانگھڑ میں تیز رفتار کی ٹکر سے 2موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثہ سانگھڑ میں جھول روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار دو افراد موقع پر دم توڑ […]

لکی مروت، سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 2 دہشتگرد ہلاک، 2 فوجی جوان شہید

ڈیرہ اسماعیل خان ،لکی مروت (آئی این پی ) ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت میں کارروائیوں کے دوران 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا اور 2 زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے جبکہ 2جوان بھی شہید ہو گئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی […]

چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں؟ فیصل واوڈا نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کچھ بھی وقت پرنہیں ہوتا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان الیکشن لڑتے نظر نہیں آرہے، مجھے سائفر کیس میں ڈس کولیفکیشن ہوتی نظر آرہی ہے، سائفر کیس صاف اور کھلا […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے کنٹری ڈائریکٹر یو این ایف پی اے کی وفد کے ہمراہ ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے کنٹری ڈائریکٹر یو این ایف پی اے Dr. Luay Shabany نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی. اس موقع پر وزیر ورکس اینڈ کمیونیکیشن اظہر صادق, چیف سیکرٹری آزادکشمیر داؤد […]

مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ آج بھی ادا نہ ہو سکی

یروشلم (پی این آئی) اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو آج بھی مسجدِ اقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا نہ کرنے دی۔۔۔۔۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسجدِ اقصیٰ کے اطراف اسرائیلی فورسز تعینات ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فورسز کی جانب سے […]

close