الیکشن کے التوا سے متعلق قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری ، الیکشن کمیشن کو فوری اہم ہدایات دے دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کے التوا سے متعلق قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری ،الیکشن کمیشن کو فوری اہم ہدایات دے دی گئیں، پاکستان کے ایوان بالا سے پاس قرارداد کی منظوری کی کاپی صدر مملکت، نگران وزیراعظم، الیکشن کمیشن، وزارت قانون و انصاف اور […]

آج کی دنیا کا سکندر کون؟

آج کے انسان کا پالا تین قسم کی دنیاؤں کے ساتھ ہے۔ حقیقی ( جیتی جاگتی) دنیا، بی بی سی اور سی این این ( ٹیلی ویژن اور اخبارات) والی دنیا اور سوشل میڈیا والی دنیا۔ موجودہ دور کے انسان کا حقیقی دنیا سے بس […]

پی ٹی آئی کے امیدوار گرفتار

خانیوال(پی این آئی)پی ٹی آئی کے امیدوار گرفتار ۔۔۔۔۔۔۔خانیوال کے حلقے پی پی 206 سے پی ٹی آئی کے امیدوار حسنین شاہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔حسنین شاہ کی گرفتاری کی تصدیق ان کے بیٹے ذوالقرنین کی ہے۔دوسری جانب سے تھانہ کہنہ پولیس کا […]

ایاز امیر اور پرویز الہی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ سنا دیا گیا

چکوال(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے58میں نامزد امیدوار چوہدری ایاز امیر اور حلقہ این اے59 چکوال دو کے امیدوار چوہدری پرویز الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں۔ حلقہ این اے58میں 31امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کروائے تھے جس میں مجموعی […]

پاکستان بھر میں آئندہ 24 گھنٹے کا موسم کیسارہے گا؟

اسلام آباد (آئی این پی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ،شمالی علاقوں اور شمالی بلو چستان میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہے گی۔محکمہ موسمیات کے […]

9مئی میں ملوث افراد کو سیاست کی اجازت نہیں ہونی چاہیے ، سینئر ن لیگی لیڈر نے خواہش ظاہر کر دی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سینئر مرکزی رہنما آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نوازشریف کی وزیراعظم بننے کی ذاتی کوئی خواہش نہیں،یہ پارٹی کی خواہش ہے، 9مئی میں ملوث افراد کو سیاست کی اجازت نہیں ہونی چاہیے ، ۔نجی ٹی […]

حوصلہ اور ہمت نہیں ہاریں گے، نہ خان کو چھوڑیں گے ، سینئر پی ٹی آئی لیڈر کا ٹویٹ

مردان (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ میرے آبائی علاقہ مردان سے میرے کاغذات نامزدگی برائے این اے 23 بغیر کسی قانونی اور مناسب وجہ کے مسترد کر دئیے گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان […]

شیخ رشید کا سپریم کورٹ تک جانے کا اعلان

راولپنڈی (آئی این پی )سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا۔کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر جاری ویڈیو پیغام میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ قابل […]

فیصل آباد، کرنٹ لگنے سے 2 مزدور جاں بحق ، شناخت سامنے آ گئی

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں بچیانہ میں تعمیراتی کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 2 مزدور جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق مزدوروں کی شناخت افضال اور ادریس کے نام سے ہوئی ، دونوں بلڈنگ گرا رہے تھے […]

بانی پی ٹی آئی کب الیکشن لڑنے کے اہل نہیں ہیں؟ بڑے آئینی ماہر نے رائے دے دی

لاہور(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے تحریک انصاف کے بانی اور امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر کہا ہے کہ کوئی وجہ ہے جس کی وجہ سے ریٹرننگ افسران نے انہیں منظور نہیں کیا،بانی پی ٹی آئی کے […]

کاغذات کی جانچ پڑتال کا کام مکمل، اپیلیں کب تک دائر کی جاسکیں گی؟

اسلام آباد (آئی این پی) آئند ہ عام انتخابات 2024 کے لئے ریٹرننگ افسران کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کام مکمل ہوگیا۔جانچ پڑتال کاکام 25 سے 30 دسمبر تک کیاگیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ریٹرنگ […]

close