لاہور (پی این آئی) کیمپ جیل لاہور کے 58 قیدیوں کے کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ 18 مارچ کو لاہور کی کیمپ جیل میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار ملزم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، جیل حکام کی کاہلی اور قیدیوں کی […]
کراچی(پی این آئی)ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے فیصلوں نے نامی، بےنامی چینی کی فروخت کرنے والوں کو فائدہ پہنچایا ہے۔اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے آٹا چینی اسکینڈل کے معاملے پر وزیراعظم […]
لاہور(پی این آئی)پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں 2 افراد خود کو ٹائیگر فورس کا رکن ظاہر کرکے لوگوں سے شناختی کارڈ جمع کررہے تھے جس کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان سے لوگوں سے حاصل […]
کراچی(پی این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان حکومتِ پاکستان سے مایوس ہوگئے۔کورونا وائرس کی روک تھام اور اس سے بچاؤ کے لیے جہاں شوبز انڈسٹری کی شخصیات لوگوں کی مدد کرر ہی ہیں تو وہیں قومی کرکٹرز اور دیگر معروف شخصیات بھی اس کارِ […]
کراچی(پی این آئی)مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات سب ہی ڈاکٹرز اور طبی عملے کی خدمات پر سلام پیش کر رہے ہیں کیونکہ وہ صرف مریضوں کا علاج ہی نہیں بلکہ اپنی جان ہتھیلی میں رکھ کر ان کا ہر ممکن خیال کر […]
لاہور (پی این آئی) جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں احساس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس کے دوران ایک خاتون کچل کر جاں بحق ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق ملتان میں واقع قاسم پور سینٹر میں احساس پروگرام […]
اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا وائرس نے11 نکاتی ٹرمز آف ریفرنس (ٹی اوآرز) کو حتمی شکل دیتے ہوئے کہاہے کہ حکومت اکیلے اس عالمی وباء سے نہیں لڑ سکتی‘ملکر مقابلہ کرنا ہوگا‘رمضان میں خوراک کی ضرورت بڑھ جائے گی۔مخیر حضرات آگے […]
کراچی (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 95 ہزار 738 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، 16 لاکھ 4 ہزار 900 افراد اب تک وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے 11 لاکھ 52 ہزار […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان علماء کونسل نے کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن کے حوالے سے اپیل کی ہے کہ عوام نمازِ جمعہ کےلیے انتظامیہ اور پولیس سے تصادم نہ کریں۔پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ سائبر کرمنلز نے سادہ لوح شہریوں کو بلیک میل کرنے کا نیا طریقہ نکال لیا ہے لہذا شہری کسی بھی مشکل سے بچنے کے لیے احتیاط کریں۔کورونا علاج اور احساس […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ماموں بھانجے سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے علاقے مظفر کالونی میں پیش آیا ہے جہاں رات گئے گھریلو جھگڑے […]