کورونا پاکستان میں کمزور شکل میں ہے، پاکستانی سائنسدانوں نے انکشاف کر دیا

کراچی (پی این آئی ) کورونا وائرس میں مقامی حالات کے مطابق جینیاتی تبدیلیاں ہورہی ہیں۔ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس مقامی حالات کے مطابق تبدیل ہورہا ہے۔کراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی میں کورونا وائرس پر وائس چانسلر پروفیسر […]

جہانگیر ترین نے 20 ہزارمیٹرک ٹن چینی یوٹیلیٹی سٹورز کو بیچ دی، کس قیمت پر ؟

اسلام آباد(پی این آئی)مارچ کے دوسرے ہفتے میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے ٹینڈر کے بغیر جہانگیر ترین سے چینی خریدنے کا فیصلہ کیا تھا جو بعد میں واپس لے لیا گیا لیکن اب تازہ ترین اطلاع یہ ہے کہ […]

کورونا سے نمٹنے کے لیے جاپان نے پاکستان کو بھاری مدد پہنچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امورحماداظہرنے کہا ہےکہ حکومت جاپان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئےپاکستان کو 20 لاکھ ڈالرگرانٹ فراہم کردی ہے۔حماداظہرنےامدادفراہم کرنےپرٹویٹ کے ذریعے جاپانی حکومت کاشکریہ اداکرتےہوئےکہاکہ یہ امداد اقوام متحدہ کےفنڈ برائے اطفال نمٹنے کیلئے دی جارہی […]

پاکستان میں فوری فیصلے نہ لیے گئے تو آئندہ 6 ہفتے میں 3 کروڑ سے زائد لوگ کورونا کا شکار ہو سکتے ہیں، ویب سائیٹ کا دعویٰ

کراچی(پی این آئی) ایک ویب سائٹ کے مطابق پاکستان میں اگر کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مؤثر اور فور اقدامات نہ کیے گئے تو 6 ہفتے کے اندر 3 کروڑ سے زائد پاکستانی ورونا وائرس کا شکار ہو جائیں گے پاکستان میں […]

کورونا کا وار نہ تھم سکا، مزید 2 اموات 189 نئے کیسز رپورٹ،تین مریض صحتیاب

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے آج مزید 2 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی جب کہ مزید 189 کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 2222 تک جا پہنچی ہے۔ملک میں کورونا وائرس […]

کورونا کا عذاب اورشدید بارشوں کی تباہی سیلابی صورتحال ، 21 افراد ہلاک ہو گئے

ایران(پی این آئی)ایران میں جہاں ایک طرف کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہورہا ہے تو وہیں اب موسلادھار بارش نے بھی تباہی مچادی ہے۔ایران کے جنوبی اور وسطی صوبوں میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ترجمان ایمرجنسی سروسز کے مطابق […]

کورونا وائرس،سعودی عرب میں مزید 6 افراد ہلاک شکار ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 1,720 ہو گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث ایک ہی روز میں مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ کورونا وائرس کی موذی وباءکے باعث سعودی عرب میں ایک روز میں […]

یووراج سنگھ اور ہربھجن سنگھ کو شاہد آفریدی کی حمایت کرنے پر بھارتی عوام کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا

ممبئی(پی این آئی)بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ اور یووراج سنگھ دونوں کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا گیا جس میں انہوں نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے میں پیش پیش شاہد آفریدی کے فاؤنڈیشن کے اقدامات کو خوب سراہا۔بھارتی کھلاڑیوں […]

کورونا کے باعث لاک ڈاؤن، اسلام آبادکا ایک علاقہ کورونا سے پاک، تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے اب تک وفاقی دارلحکومت میں اٹھائے گئے اقدامات پر شہریوں کو اعتماد میں لیا اور اپیل کی ہے کہ گھروں میں رہیں، شہرمیں کھانے پینے کی اشیا کی کوئی قلت نہیں، ابھی تک […]

کورونا کا وار مسلسل جاری،امریکی بحری فوج کے 4ہزار سے زائد اہلکاروں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ کے جنگی بحری بیڑے ”روزویلٹ“ پر کرونا وائرس کے شکار اہلکاروں کی موجودگی سے امریکی بحری فوج کے 4 ہزار سے زائد اہلکاروں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں‘جہاز کے کپتان نے فوری مدد کے لیے پینٹاگون کو خط لکھ دیا. […]

close