لاک ڈاون نے گھر اجاڑ دیا، بیوی میکے سے واپس نہ آ سکی، شوہر نے دوسری شادی کر لی

ممبئی(پی این آئی)کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے دنیا بھر سے انوکھے ہی واقعات دیکھنے میں آرہے ہیں جن میں کوئی اپنے بچوں کا نام کووڈ-19 اور کورونا رکھ رہا ہے تو کہیں انسانوں کو درخت سے گلے ملنے کو کہا […]

سندھ میں کورونا مریض صحتیاب، گھر واپسی کیسے ہوئی

کراچی کے ایکسپو سینٹر میں قائم فیلڈ اسپتال میں کام کرنے والے رضاکاروں اور اسٹاف نے مریض کو رخصت کیا۔متاثرہ مریض نے اسپتال کےعملے کا شکریہ ادا کیا۔سندھ میں کورونا وائر س کے 2217 مریض ہیں اور47 اموات ہوچکی ہیں۔ کراچی کے 6 اضلاع میں […]

گھر سے باہر نکلیں تو ماسک ضروری، کراچی میں حکم جاری

کراچی(پی این آئی)کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے محکمہ داخلہ کی جانب سے لاک ڈاؤن کے دوران عائد پابندیوں پر عملدرامد کے احکامات جاری کر دیے ہیں جس میں پابندیوں اور مختلف کاروبار جن کی اجازت سے متعلق وضاحت کی گئی ہے۔کمشنر کی جانب سے جاری […]

بھارتی مداح نے خوبرو منشا پاشا کو پیغام بھیج دیا

کراچی(پی این آئی) اداکارہ منشا پاشا کو سوشل میڈیا پر اُن کے بھارتی مداح نے امن بھرا پیغام دیا۔پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ منشا پاشا نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کچھ پیغامات کی تصاویر شیئر کیں، منشا پاشا کی جانب […]

کراچی میں تبدیلی آ گئی، خواتین پولیس افسران موٹر سائیکل پر گشت کرنے کو تیار

کراچی(پی این آئی)کراچی پولیس میں شامل خواتین پولیس افسران نے موٹر سائیکل چلانے کی تربیت لینی شروع کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) جمشید ٹاؤن کا کہنا ہے کہ شہری بہت جلد خواتین پولیس افسران کو موٹر سائیکلوں پر گشت کرتے […]

بندروں نے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پتنگ بازی شروع کر دی، انوکھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)یوں تو بندر انسانوں کی نقالی کرنے میں مشہور ہیں ہی، لیکن جناب انہیں بندروں نے لاک ڈاؤن کی موجودہ صورتحال میں نیا مشغلہ اپنا لیا ہے۔ ایک بندر کسی ماہر پتنگ باز کی طرح ایک گھر کی چھت پر چڑھ کر […]

پاکستان میں کورونا سے مزید 5 ہلاکتیں، تعداد 143 ہوگئی، متاثرین 7497

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 143 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7497 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی […]

تباہی، بربادی کے بعد یورپی ملک نے کورونا کوشکست دینے کا اعلان کر دیا ؟

روم(پی این آئی)اٹلی کےپسماندہ جنوبی خطے میں کورونا وائرس کو شکست دینے کا اعلان جمعہ کو گیا کیا۔۔اٹلی نے جنوبی علاقے میں کورونا کی عالمگیر وبا کے خلاف فتح کا اعلان کر دیا۔سربراہ اطالوی پبلک ہیلتھ کا کہنا ہے کہ اٹلی کے جنوبی علاقے میں […]

گلے نہیں مل سکتے تو درختوں سے بغل گیر ہونے کی اجازت دے دی گئی لیکن کس ملک میں؟

ریکجااخت(پی این آئی)وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر اب انسان ایک دوسرے سے گلے نہیں مل سکتے لیکن وہ درختوں کو تو گلے لگا ہی سکتے ہیں، جی ہاں آئس لینڈ کے محکمہ جنگلات کی جانب سے شہریوں کو ترغیب دی جا رہی ہے کہ […]

ظلم ہو گیا، ایدھی نے ایمبولینس سروس بند کر دی،راستہ کیوں نہیں دیا

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کے دوران ایدھی ایمبولنس سروس کو راستہ نہ دینے اور ڈرائیوروں کو مبینہ طور پر زدوکوب کرنے کے واقعات کے بعد لاڑکانہ میں ایدھی انتظامیہ نے ایمبولنس سروس غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی۔ایدھی […]

وزیر اعظم عمران خان آئندہ ہفتے علماء سے ذاتی طور پر ملاقات کریں گے، کورونا سے تحفظ کے ساتھ نماز تراویح کا مسئلے پر متفقہ لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم آئندہ ہفتے علماء سے ذاتی طور پر ملاقات کریں گے۔کورونا وائرس سے بچاؤ کی حکمت عملی اور رمضان المبارک میں تراویح اور با جماعت نماز کے حوالے سے قومی حکمت عملی پر رہنمائی کے لیےوزیر اعظم عمران خان […]

close