اندرون شہر لاہور لیسکو کا ایکشن، 61 صارفین بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، کنکشن منقطع، 80 ہزار یونٹ کے بل بنائے گئے

لاہور(پی این آئی )اندرون شہر لاہور لیسکو کا ایکشن، 61 صارفین بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، کنکشن منقطع، 80 ہزار یونٹ کے بل بنائے گئے،لیسکو ناردرن سرکل نے بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیاگیا۔ ساندہ، گلشن راوی ،نواں کوٹ،بند روڈ ،ڈھولنوال،چوبرجی پارک ،علی […]

سیالکوٹ موٹروے پر شیخوپورہ کے قریب مسافر وین الٹ گئی، 3خواتین، 2بچوں سمیت 5جاں بحق، 10زخمی

شیخوپورہ(پی این آئی) سیالکوٹ موٹروے پر شیخوپورہ کے قریب مسافر وین الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق مسافروں سے بھری وین […]

ہوٹل میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیسے کا ضیاع ہوگا، دو کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ہو گا، فواد چوہدری کی مواصلاتی اجلاس کی تجویز

اسلام آباد (پی این آئی)ہوٹل میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیسے کا ضیاع ہوگا، دو کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ہو گا، فواد چوہدری کی مواصلاتی اجلاس کی تجویز، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بارپھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے […]

آٹے کی قلت کا خدشہ، فلور ملیں آٹے کی قیمت بڑھانے اور حکومت اجازت نہ دینے کے مؤقف پر قائم، تنازعہ سنگین ہو گیا

لاہور (پی این آئی)آٹے کی قلت کا خدشہ، فلو ملیں آٹے کی قیمت بڑھانے اور حکومت اجازت نہ دینے کے مؤقف پر قائم، تنازعہ سنگین ہو گیا،کمر توڑ مہنگائی کے باوجود آٹا بحران ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، فلور ملز آٹے کی قیمت بڑھانے […]

وانا میں احمد زائی وزیر کے 9قبائل کا جرگہ، حکومت کالے شیشے کی گاڑیوں کا خاتمہ کرےمقامی افرادپاکستان کے خلاف نازیبا الفاظ و گالی گلوچ نہ کرنے کے پابند ہونگے، جرگے کا فیصلہ

وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان وانا میں احمدزائی وزیر کے 9 قبائل کے سرکردہ عمائدین بشمول علماء کرام کا امن کے حوالے سے جرگہ ہوا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ فاٹا کے انضمام کے بعد علاقے میں امن وامان قائم کرنے کی ذمہ […]

سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد امریکا میں ہنگامے، کئی ریاستیں میدان جنگ بن گئیں، لاس اینجلس سمیت 13شہروں میں کرفیو نافذ

واشنگٹن (پی این آئی)سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد امریکا میں ہنگامے، کئی ریاستیں میدان جنگ بن گئیں، لاس اینجلس سمیت 13شہروں میں کرفیو نافذ، امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ پانچویں روز میں داخل ہوگیا، لاس […]

لاہور، ہربنس پورہ ماڈل بازار میں ایس او پیز پر عملدرآمد، دکاندار اور گاہک ماسک کے ساتھ، سبزیاں سرکاری نرخوں پر، آٹا غائب

لاہور (پی این آئی) ہربنس پورہ ماڈل بازار میں ایس او پیز پر عملدرآمد، دکاندار اور گاہک ماسک کے ساتھ، سبزیاں سرکاری نرخوں پر، آٹا غائب،کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اپنانے سے متعلق لاہور کے ہربنس پورہ ماڈل بازار میں ایس او پیز پر […]

تعلیمی ادارے 15 اگست تک بند، مساجد، بازاروں، بسوں، ٹرینوں، ہوائی جہازوں میں ماسک لازمی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی سفارشات

اسلام آباد(پی این آئی) تعلیمی ادارے 15 اگست تک بند، مساجد، بازاروں، بسوں، ٹرینوں، ہوائی جہازوں میں ماسک لازمی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی سفارشات، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 15جولائی تک کورونا وباء عروج پر ہونے کے خدشہ […]

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور سابق کوچ مشتاق احمد کا بیٹا بزل مشتاق گلوکار بن گیا، گانا ریلیز کر دیا

کراچی(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور سابق کوچ مشتاق احمد کا بیٹا بزل مشتاق گلوکار بن گیا، گانا ریلیز کر دیا،سابق کرکٹر اور کوچ مشتاق احمد کے بیٹے بزل مشتاق نے اپنا گانا بھی ریلیز کردیا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کے […]

کراچی، سکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، داعش سے منسلک دہشت گرد گرفتار، اسلحہ و دستاویزات برآمد

کراچی(پی این آئی) سکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، داعش سے منسلک دہشت گرد گرفتار، اسلحہ و دستاویزات برآمد ، اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کراچی اور وفاقی انٹیلی جنس ادارے نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے داعش سے وابستہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایس آئی یو […]

الحمد للہ، مسجد نبوی شریف آج ظہر سے عام نمازیوں کے لیے کھولی جا رہی ہے، داخلے کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

جدہ (ملک عاصم اعوان ) خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان نےمدینہ منورہ میں مسجد نبوی آج نمازیوں کے لیے کھولنے کی منظوری دے دی ہے ۔ فیصلے کے مطابق آج بروز اتوار 31 مئی سے عام نمازی مسجد نبوی میں ظہر عصر اور مغرب کی […]

close