کورونا کا نشانہ، سندھ پولیس کا ایک اور اہلکار جان کی بازی ہار گیا

کراچی(پی این آئی)کورونا کا نشانہ، سندھ پولیس کا ایک اور اہلکار جان کی بازی ہار گیا۔کراچی پولیس کا ایک اور ملازم کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر انتقال کرگیا ہے جبکہ کورونا وائرس سے 444 پولیس افسران اور اہلکار متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے 300 […]

پنجگور کے بلدیاتی اداروں میں خورد برد، بے قاعدگیاں عروج پر

پنجگور( حضور بخش ) پنجگور کے بلدیاتی اداروں کی اقرباء پروری اور بے قاعدگیاں عروج کو پہنچ رہی ہیں۔ ترقیاتی کاموں کے نام پر کروڑوں روپے کے فنڈز خورد برد اور بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ علاقے کے عوام کا کہنا ہے کہ میونسپل […]

قدیم ثقافت کا نمونہ، ڈھائی سو سال پرانی عمارت مسمار ہونے کا خطرہ بین الاقوامی اداروں سے ثقافتی ورثے کی تحفظ کی اپیل

پشاور (گل حماد فاروقی)ملک بھر سے تاریخی اہمیت کی حامل اشیاء کو یکجا کرکے ایک تاریخی عمارت تعمیر کی گئی تھی جو اب تباہی کے دہانے پر ہے۔ تہکال میں یونیورسٹی روڈ پر ویلیج ریسٹورنٹ کے نام سے ایک نہایت خوبصورت عمارت ہے جس میں […]

آئندہ بجٹ میں کئی ترقیاتی منصوبے شامل کئے گئے ہیں، عامر علی احمد لیز کی تجدید سمیت بزنس کمیونٹی کے دیگر مسائل حل کئے جائیں، محمد احمد وحید

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد سے ملاقات کی اور تاجروں وصنعتکاروں کو درپیش مسائل سے ان کو آگاہ کیا۔ […]

افغان شہریوں کی سہولت،پاک افغان سرحد آج چمن کے مقام پر کھلی ہے

کوئٹہ (زبیر احمد) پاک افغان سرحد ایک بار پھر کھولی جا رہی ہے، بلوچستان میں مقیم افغان شہریوں کی آمد و رفت کے لیے چمن پاک افغان سرحد آج بروز ہفتہ 6جون کو افغان شہریوں کیلئے صبح 8:00بجے سےسہ پہر 5:00بجے تک کھلی رہے گی۔اعلان […]

سوات، اپنے ہی دوستوں نے قتل کر کے لاش گیراج میں د فنا دی، 26 سالہ ابو بکر کی لاش 3 ماہ بعد مل گئی

سوات(پی این آئی)سوات، اپنے ہی دوستوں نے قتل کر کے لاش گیراج میں د فنا دی، 26 سالہ ابو بکر کی لاش 3 ماہ بعد مل گئی۔خیبر پختون خوا کے ڈویژن مالاکنڈ کے سیاحتی ضلع سوات کے علاقے رحیم آباد میں 3 ماہ قبل لاپتہ […]

کورونا سے بچاؤ، کراچی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے 63 ڈرائیور کرفتار، 16 اسٹریٹ کریمنلز بھی پکڑے گئے

کراچی(پی این آئی)کورونا سے بچاؤ، کراچی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے 63 ڈرائیور کرفتار، 16 اسٹریٹ کریمنلز بھی پکڑے گئے۔کراچی میں ٹریفک پولیس نے ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر پبلک ٹرانسپورٹ کے 63 ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا ، جبکہ ڈکیت، […]

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، سلامتی کونسل سے فوری کارروائی کرے، سینیٹ میں متفقہ قرارداد

اسلام آباد(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، سلامتی کونسل سے فوری کارروائی کرے، سینیٹ میں متفقہ قرارداد۔ سینٹ نے جمعہ کو ایک متفقہ قرار داد منظور کی ہے جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے وحشیانہ مظالم اور انسانی […]

کیا سچ ہے، کیا جھوٹ؟ کورونا کی ویکسین تیار کر لی ہے، 20 لاکھ خوراکیں تقسیم کے لیے دستیاب ہیں، ٹرمپ کا پریس کانفرنس میں دعویٰ

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی صدر نے کرونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ویکسین محفوظ قرار دیئے جانے پر 20 لاکھ ڈوسز فراہمی کیلئے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں پریس کانفرنس سے […]

آج رات کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی)آج رات کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات نے آج رات کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی ہے اور کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کانظام بارش کا سبب بن […]

پٹرول سستا کیوں کیا، پمپ مالکان نے بڑے شہروں میں سپر پٹرول غائب کر دیا، شہری خوار ہو گئے

کراچی(پی این آئی)پٹرول سستا کیوں کیا، پمپ مالکان نے بڑے شہروں میں سپر پٹرول غائب کر دیا، شہری خوار ہو گئے۔ملک بھر میں پٹرول بحران شدت اختیارکرگیا، شہری سستا پٹرول مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں۔ کراچی کے مختلف پیٹرول پمپ پر پیٹرول کی جزوی […]

close