کورونا سے حفاظت تدابیر کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو جدہ کی طرح ریاض میں بھی دوبارہ لاک ڈاون کر دیں گے، سعودی وزارت داخلہ

جدہ (ملک عاصم اعوان) سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشلھوب نے کہا ہے کہ جدہ کی طرح ریاض میں بھی دوبارہ سخت کرفیو لگ سکتا ہے ترجمان کے مطابق اگر ریاض میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مقرر حفاظتی تدابیر کی خلاف ورزی […]

چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف کیا کارروائی کی جائے، وزیر اعظم آج اتوار کے روز فیصلہ کریں گے، اجلاس طلب

اسلام آباد(پی این آئی)چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف کیا کارروائی کی جائے، وزیر اعظم آج اتوار کے روز فیصلہ کریں گے، اجلاس طلب،چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ ہوگیا۔ سفارشات کی روشنی میں ذمہ داران کے خلاف مقدمات دائر کیے […]

ایمرٹس اور اتحاد ائر نے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں ایمریٹس ایئر لائنز اور اتحاد ایئر لائنز نے دنیا کے مختلف ممالک کے لیے ٹرانزٹ فلائٹس دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان حکومت کی جانب سے ملکی ہوائی اڈوں سے ٹرانزٹ پروازوں […]

یو اے ای پولیس نے ڈنمارک کے بین الاقوامی گروہ کے سرغنہ، خطرناک ترین مجرم امیر فاتن مکی کو گرفتار کر لیا

دبئی(پی این آئی)یو اے ای پولیس نے ڈنمارک کے بین الاقوامی گروہ کے سرغنہ، خطرناک ترین مجرم امیر فاتن مکی کو گرفتار کر لیا،متحدہ عرب امارات کی پولیس نے ڈنمارک کے خطرناک ترین مجرم امیر فاتن مکی کو گرفتار کیا ہے۔ یہ بین الاقوامی منظم […]

ہمارے لوگ آن لائن بکنگ نہیں کر سکتے، شیخ رشید کا ریلوے کے تمام بکنگ آفس کھولنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)ہمارے لوگ آن لائن بکنگ نہیں کر سکتے، شیخ رشید کا ریلوے کے تمام بکنگ آفس کھولنے کا اعلان،وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ملک بھر میں ٹکٹوں کےلئے تمام بکنگ دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا […]

نیویارک کے لافیئٹ اسکوائر پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کیمیکل پھینکا گیا، امریکی پولیس حکام نے اعتراف کر لیا

نیویارک(پی این آئی)نیویارک کے لافیئٹ اسکوائر پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کیمیکل پھینکا گیا، امریکی پولیس حکام نے اعتراف کر لیا،نیویارک پولیس نے لافیئٹ اسکوائر پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کیمیکل پھینکنے کا اعتراف کیا ہے۔پولیس کے مطابق کیمیکلز کا استعمال […]

قبائلی دشمنی کا نتیجہ، کندھ کوٹ میں فائرنگ، 3 سگے بھائی مار دیئے گئے، ایک شخص زخمی ہو گیا

سکھر (پی این آئی)قبائلی دشمنی کا نتیجہ، کندھ کوٹ میں فائرنگ، 3 سگے بھائی مار دیئے گئے، ایک شخص زخمی ہو گیا، کندھ کوٹ کے نواحی علاقے میں قبائلی تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا جاں […]

اسلام آباد میں کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف ایکشن، 6872 گاڑیوں کے چالان کر دیئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف ایکشن، 6872 گاڑیوں کے چالان کر دیئے گئے،اسلام آباد ٹریفک پولیس نے کالے شیشوں اور سیاہ پیپر والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی تیز کر دی ہے۔ اس مقصد کیلئےاسپیشل اسکواڈ تشکیل دیئے گئے […]

اسلام آباد کے پشاور موڑ سے نئے ائر پورٹ تک میٹرو بس اب شروع ہونے والی ہے، عملی اقدامات شروع

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے پشاور موڑ سے نئے ائر پورٹ تک میٹرو بس اب شروع ہونے والی ہے، عملی اقدامات شروع، و فا قی حکومت کی ہدایات پرسی ڈی اے نے پشاور موڑ سے نئے ائر پورٹ تک میٹرو بس آپریشنل کرنے کا […]

افغان صوبے بدخشاں میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ، حکومت کے حامی 11 جنگجو ہلاک

بدخشاں (پی این آئی)افغان صوبے بدخشاں میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ، حکومت کے حامی 11 جنگجو ہلاک،افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں حکومت کے حامی11 جنگجو ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صوبے بدخشاں میں سڑک کنارے بم سے […]

کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، آئی سی یو پر دباؤ بڑھنے لگا ہے، مرتضیٰ وہاب نے خطرے کی نشاندہی کر دی

کراچی(پی این آئی)کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، آئی سی یو پر دباؤ بڑھنے لگا ہے، مرتضیٰ وہاب نے خطرے کی نشاندہی کر دی، ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ انتہائی نگہداشت کے یونٹس میں کورونا وائرس کے مریضوں […]

close