کنگ خالد ائرپورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کی آمد ورفت کے لیے نہیں کھولا جارہا، سعودی انتظامیہ نے پروازیں کھولنے کی تردید کر دی

ریاض(پی این آئی)کنگ خالد ائرپورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کی آمد ورفت کے لیے نہیں کھولا جارہا، سعودی انتظامیہ نے پروازیں کھولنے کی تردید کر دی۔سعودی انتظامیہ نے آج سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ دارالحکومت ریاض کے کنگ […]

کورونا کی بگڑتی صورتحال، 55 سال سے زائد عمر کے اراکین کو اجلاس میں شرکت کرنے کی اجازت نہ دی جائے، ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا اسپیکر اسمبلی کو خط

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کی بگڑتی صورتحال، 55 سال سے زائد عمر کے اراکین کو اجلاس میں شرکت کرنے کی اجازت نہ دی جائے، ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا اسپیکر اسمبلی کو خط۔کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے باعث وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے […]

لاہور کے علاقے شفیق آباد میں دو مرلے کے مکان کا تنازعہ، بڑے بھائی نے فائرنگ کر کے چھوٹا بھائی قتل کر دیا

لاہور(پی این آئی)لاہور کے علاقے شفیق آباد میں دو مرلے کے مکان کا تنازعہ، بڑے بھائی نے فائرنگ کر کے چھوٹا بھائی قتل کر دیا۔شفیق آباد کے علاقہ میں 2مرلے کے مکان کے تنازعہ پر بڑے بھائی نے فائرنگ کر کے چھوٹے بھائی کو قتل […]

لاہور میں وحدت کالونی پولیس نے 8 جواریوں کر دھر لیا، جوئے پر لگی رقم برآمد

لاہور (پی این آئی)لاہور میں وحدت کالونی پولیس نے 8 جواریوں کر دھر لیا، جوئے پر لگی رقم برآمد۔وحدت کالونی پولیس نے 8 جواریوں کو گرفتار کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق وحدت کالونی پولیس نیجوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر8قمار بازوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب، اسٹیل ملز کے ملازمین کے مستقبل کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب، اسٹیل ملز کے ملازمین کے مستقبل کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا ،8نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا ۔ وزیراعظم عمران خان کی […]

واٹس ایپ لوورز ہو جائیں تیار ایک ہی واٹس ایپ اکاؤنٹ ایک سے زیادہ ڈیوائس پر استعمال کرنے کی سہولت ہو گی بہت جلد دستیاب

لاس اینجلس (پی این آئی)واٹس ایپ انتظامیہ ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کررہی ہے جس میں صارف اپنے اکاؤنٹ کو ایک سے زیادہ ڈیوائسز پر بیک وقت استعمال کرسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کو متعارف کرانے […]

تمام سکھ خالصتان چاہتے ہیں، بھارتی حکومت انہیں خالصتان دے دیتی ہے تو وہ لے لیں گے، ’اکال تخت‘ کے جتھہ دار گیانی ہرپریت سنگھ کی گفتگو

امرتسر(پی این آئی)تمام سکھ خالصتان چاہتے ہیں، بھارتی حکومت انہیں خالصتان دے دیتی ہے تو وہ لے لیں گے، ’اکال تخت‘ کے جتھہ دار گیانی ہرپریت سنگھ کی گفتگو۔ ’اکال تخت‘ کے جتھہ دار گیانی ہرپریت سنگھ نے کہا کہ تمام سکھ خالصتان چاہتے ہیں […]

سپریم کورٹ نے ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس لے لیا، کورونا کی روک تھام کے لیے حکومت کو قانون سازی کی ہدایت

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے قانون سازی کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے چار رکنی بینچ نے کورونا وائرس از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے […]

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک کو کورونا فری قرار دیتے ہوئے وائرس کے باعث لگائی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا

ویلنگٹن(پی این آئی)نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک کو کورونا فری قرار دیتے ہوئے وائرس کے باعث لگائی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک کو کورونا وائرس سے پاک قرار دیتے ہوئے لاک ڈاؤن ختم کرنے […]

وزیراعلیٰ محمود خان کے آبائی ضلع سوات کے سیدو شریف سینٹرل اسپتال میں 2 خواتین نے صحن میں بچوں کو جنم دے دیا، ایک بچہ چل بسا

سوات(پی این آئی)وزیراعلیٰ محمود خان کے آبائی ضلع سوات کے سیدو شریف سینٹرل اسپتال میں 2 خواتین نے صحن میں بچوں کو جنم دے دیا، ایک بچہ چل بسا۔سوات کے سیدو شریف سینٹرل اسپتال کے صحن میں 2 خواتین نے بچوں کو جنم دے دیا […]

کراچی میں نیشنل بینک کی آئی آئی چندریگر روڈ کی مین برانچ کے مینیجر سمیت 31 ملازمین کورونا پازیٹو ہو گئے

کراچی(پی این آئی)کراچی میں نیشنل بینک کی آئی آئی چندریگر روڈ کی مین برانچ کے مینیجر سمیت 31 ملازمین کورونا پازیٹو ہو گئے۔ نیشنل بینک کی ایک برانچ کے 31 ملازمین کی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔نیشنل بینک کی آئی آئی چندریگر روڈ […]

close