مقبوضہ کشمیر میں مزید 9 کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل، پاکستان کی طرف سے سخت مذمت

اسلام آباد(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں مزید 9 کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل، پاکستان کی طرف سے سخت مذمت،پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی کی کارروائیوں میں کشمیری نوجوانوں کے مسلسل ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت ہے۔دفتر خارجہ نے […]

پنجاب یونیورسٹی،رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیویٹ امیدواروں کیلئے ایم اے /ایم ا یس سی اور ایسو سی ایٹ ڈگری ان کامرس پارٹ ون سالانہ امتحان2020ء کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 22جون 2020تک توسیع کر دی ہے۔ […]

تھانہ دینہ کی کارروائی، جعلی پولیس افسر گرفتار

جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم پولیس تھانہ دینہ کی کارروائی،جعلی پولیس افسر کا روپ دھارنے والا ملزم گرفتار۔سب انسپکٹرنثار احمد ایس ایچ او تھانہ دینہ اوراسسٹنٹ سب انسپکٹر شوکت محمود تھانہ دینہ نے کا رروائی کرتے ہوئے جعلی پولیس افسربن کر سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے والا […]

عوام کو خوشحالی دینے کے لیے نئےشفاف الیکشن کی ضرورت ہے ،بلال اظہر کیانی

جہلم(طارق مجید کھوکھر) اس وقت ملک کی معیشت بدحالی کا شکار ہے جبکہ اس حکومت نے آتے ہی ملک کی معیشت کو ہینڈ بریک لگائی جس سے حکومت کے پہلے ہی سال جی ڈی پی 5.8سے 1.9فیصد ہوگیا جس کیوجہ سے ملک میں بیروزگاری جبکہ […]

جہلم پولیس تھانہ سٹی نے منشیات فروش گرفتار کر لیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم پولیس تھانہ سٹی نے منشیات فروش گرفتار کر لیا ۔سب انسپکٹر ساجد محمود تھانہ سٹی اور انکی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمدفیضان ولد عبدالطیف سکنہ جہلم سے 20 لیٹر شراب برآمد کر کہ مقدمہ درج کر لیا۔۔۔ […]

خواجہ جاوید اقبال کا انتقال،جہلم ایک مثالی سماجی کارکن ،ہمدرد سے محروم ہوگیا

جہلم(طارق مجیدکھوکھر) خواجہ جاوید اقبال کے انتقال سے جہلم شہر ایک مثالی سماجی کارکن اور ہمدرد انسان سے محروم ہوگیا مرحوم نے ساری زندگی انسانیت کی بھلائی اور مجبور افراد کی مدد کرتے ہوئے گزاری، ان خیالات کا اظہار امجد بٹ،طارق مجید کھوکھر،نعیم احمد بھٹی […]

جہلم کے تمام پٹرول پمپوں سے پٹرول کی دستیابی میں کوئی رکاوٹ نہیں

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ڈی او آئی پی ڈبلیو ایم حامد بھٹی کے ہمراہ جہلم کینٹ فلنگ سٹیشن، النور فلنگ سٹیشن، سپیڈ وے فلنگ سٹیشن، السعید فلنگ سٹیشن، ہائی وے فلنگ سٹیشن، منگلا بائی پاس فلنگ سٹیشن اور دیگر […]

چترال، خیر آباد میں موٹرسائیکل، غواگئے اور ٹورڈی کے درمیان تصادم

چترال (پی این آئی) ریسکیو1122چترال کے مطابق دروش کے مقام خیر آباد میں موٹرسائیکل، غواگئے اور ٹورڈی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 چترال کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچی، حادثے […]

ڈی ایچ ، ای پی آئی ملازمین کو قانونی سہولتیں دینے سے انکاری ہیں ای پی آئی ایمپلائز یونین بلوچستان پنجگور کی پریس کانفرنس

پنجگور (پی این آئی ) ای پی آئی ایمپلائز یونین بلوچستان پنجگور کے چیئرمین محمد اعظم، عبدالمجید، حفیظ الرحمان، عبدالقدیر، الطاف ،سیدی کریم اور صابر علی نے پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی ایچ او پنجگور ای پی آئی ملازمین کے ساتھ […]

نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار جاں بحق

پنجگور( پی این آئی ) پنجگور کے علاقے جامع مسجد روڈ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار جاں بحق، پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکاں جامع مسجد روڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار […]

close