فیصل آباد(پی این آئی)ماموں کانجن میں باپ نے دوسری بیوی کی خواہش پر 13 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا، لاش کھیت سے برآمد، ملزم گرفتار۔پنجاب کے شہر فیصل آباد میں باپ نے دوسری بیوی کی خواہش پر13 سالہ بیٹے کو قتل کردیا، پولیس نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کا شیخ رشید کو ٹیلی فون، کورونا میں مبتلا وفاقی وزیر کی خیریت دریافت کیوزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس میں مبتلا وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو ٹیلی فون کر کے خیریت دریافت کی۔وزیراعظم عمران خان نے […]
لاہور (پی این آئی) شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ شوکت خانم اور آغا خان کی لیبارٹری سے کرایا جائے، فیاض الحسن پھر بول پڑے۔ فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ شوکت خانم اور آغا خان لیبارٹری سے کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ عوام دشمن ہے، مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافہ ہوگا، شہباز شریف نے سخت تنقید کر دی، اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ میں سال 2020-21 کے دوران کورونا سے جنگ کے لیے 1200 ارب روپے کا فنڈ مختص کر دیا گیا ہے۔آئندہ مالی سال 21-2020 میں پاکستان میں پھیلتی عالمگیر وبا کورونا وائرس کے تدارک کے لیے 12 سو ارب روپے سے […]
اوسلو(پی این آئی)ناروے کے شہر بیروم میں عید الاضحی پر مسجد پر حملہ کرنے والے شخص کو 21 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ناروے کے شہر بیروم میں مسجد پرحملہ کرنے والے مجرم کو 21 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا […]
فیصل آباد(پی این آئی)فیصل آباد کے ڈاکٹر کورونا کے نشانے پر، 50 مزید ڈاکٹر ہدف بن گئے، تعداد 254 ہو گئی، 30 صحت یاب ہو چکے۔فیصل آباد میں مزید 50 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، متاثرہ ڈاکٹرز کی تعداد 254 ہو گئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کے دوران اپوزیشن ارکان نے زبردست ہنگامہ کیا، آٹا چور، چینی چور کے نعرے لگائے۔قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2010 کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین اسمبلی سراپا احتجاج رہے جبکہ وہ اسمبلی میں […]
کراچی(پی این آئی)خواہش ہے اور خدا سے دعا بھی کرتا ہوں کہ ایک دن میں خانہ کعبہ میں اذان دوں، گلوگار عاطف اسلم نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا۔گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش ہے اور وہ خدا سے دعا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ 2020-21 پیش کر دیا گیا، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21 کےلیے 7294.9 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا جس میں عوام کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 25 ہزار 933 ہوگئی۔24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 6397 کیسز سامنے آگئے جب کہ 107 افراد جان کی بازی ہار […]