سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی کورونا پازیٹو ہو گئے، قرنطینہ میں چلے گئے

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی کورونا پازیٹو ہو گئے، قرنطینہ میں چلے گئے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی کے مطابق یوسف […]

ایف آئی اے نے شہریوں کو کروڑوں کا چونا لگانے والے فراڈیئے پکڑ لیے، انعامی اسکیم، اور بینکوں کا ڈیٹا لے کر فراڈ کرتے تھے

اسلام آباد(پی این آئی)ایف آئی اے نے شہریوں کو کروڑوں کا چونا لگانے والے فراڈیئے پکڑ لیے، انعامی اسکیم، اور بینکوں کا ڈیٹا لے کر فراڈ کرتے تھے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے کارروائیاں کرکے اسٹیٹ بینک کے نمائندے بن […]

کورونا کا دباؤ، اسلام آباد کے سیکٹرز جی نائن ٹو، جی نائن تھری کراچی کمپنی میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے سیکٹرز جی نائن ٹو، جی نائن تھری اور کراچی کمپنی میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کر دیا گیا۔مْلک بھر میں کووڈ۔19 صورتحال اور ایس او پیز پر عمل درآمد کے حوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن […]

سندھ نے وفاق کے نیشنل ایکشن پلان میں اپنے حصے کی رقم سے 21 ڈبل کیبن گاڑیاں خرید لیں، وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا اعتراف

کراچی(پی این آئی)وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے نیشنل ایکشن پلان میں اپنے حصے کی رقم سے پلان کے تحت 21 ڈبل کیبن گاڑیاں خرید لی ہیں۔اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ نیشنل […]

افسوس کہ عوام نے احتیاط نہیں کی، وزیر اعظم نے پنجاب میں لاک ڈاؤن مسترد کر دیا، اب سختی کرنا پڑے گی

لاہور(پی این آئی)افسوس کہ عوام نے احتیاط نہیں کی، وزیر اعظم نے پنجاب میں لاک ڈاؤن مسترد کر دیا، اب سختی کرنا پڑے گی۔وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے سے متعلق تجویز مسترد کردی ہے۔لاہور میں کورونا صورتحال پر بات چیت […]

دادا سے ناراض کھیم چند نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی ہے، درخت سے لٹکی لڑکی کی لاش کے ورثاء نے خود کشی قرار دے دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے شہر بدین کے نواحی گاؤں میں درخت سے لٹکی لاش کے معاملے کو ورثاء نے خودکشی قرار دے دیا۔بدین کے گائوں نیتو کولہی میں 5 روز قبل درخت سے مشکوک حالت میں پھندا لگی لاش کے حوالے سے متوفی کھیم چند […]

رواں سال 10 فیصد مالی خسارہ ملکی معیشت اور بجٹ کے اگلے پچھلے سب ریکارڈ توڑ دے گا معیشت چل نہیں رہی پھر حکومت،4963 ارب ریونیو کا ہدف کیسے پورا کرے گی؟فضل جیلانی چیئرمین ائرسیال ائیرلائن

سیالکوٹ ( چوہدری عمر نواز سرویا) سال2020- 21 کے مالی سال کے وفاقی بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے، فضل جیلانی چیئرمین ائرسیال ائرلائن نےکہا کہ ٹیکس ریونیو کا 1.7 ٹریلین ارب کاتاریخی خسارہ موجودہ حکومت کی کارکردگی ہے ،تین فیصد کی امید تھی، جی ڈی […]

پریشان نہ ہونا ہم 15 دن میں واپس آ جائیں گے، اٹلی کی جیل سے فراڈ کے جرم میں سزا یاب قیدی جیلر کے نام خط چھوڑ کر فرار

روم(پی این آئی)پریشان نہ ہونا ہم 15 دن میں واپس آ جائیں گے، اٹلی کی جیل سے فراڈ کے جرم میں سزا یاب قیدی جیلر کے نام خط چھوڑ کر فرار۔جیل سے فرار کا یہ دلچسپ واقعہ اٹلی میں اسی ماہ پیش آیا ہے جس […]

مقبوضہ کشمیر کے علاقوں نیپورہ اور لالن میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 4 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے

سرینگر(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر کے علاقوں نیپورہ اور لالن میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 4 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔ بھارتی حکومت کی ایما پر مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 4 نوجوانوں کو شہید […]

پاکستان میں 2327 ڈاکٹروں سمیت 3858 ہیلتھ ورکرز کورونا سے متاثر ہو گئے، 36 نے زندگی کی بازی ہار دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں 2327 ڈاکٹروں سمیت 3858 ہیلتھ ورکرز کورونا سے متاثر ہو گئے، 36 نے زندگی کی بازی ہار دی۔ ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 3858 تک جاپہنچی ہے جن میں سے 36 اس وائرس کے ہاتھوں […]

آٹا، دال، چینی، دالیں، چاول، گھی، تیل، انڈے، سبزی سب مہنگا، ادارہ شماریات نے اعدادوشمار جاری کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)آٹا، دال، چینی، دالیں، چاول، گھی، تیل، انڈے، سبزی سب مہنگا، ادارہ شماریات نے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران آٹا، دال، چاول اور مصالحہ جات سمیت متعدد اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔وفاقی […]

close